روزہ صحت کے لئے اپنی مثال آپ ہے

روزہ صحت کے لئے اپنی مثال آپ ہے

ہر سال کروڑوں مسلمان سحری سے لے کر سورج ڈھلنے تک روزہ رکھتے ہیں۔حالیہ برسوں میں دنیا کے کرۂ نصف شمالی میں رمضان گرمیوں کے موسم میں آتا ہے، جب دنیا کے کئی علاقوں میں گرمی پڑتی ہے اور دن لمبے ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق دن بھر کچھ نہ...

تفصیلات
وفاقی حکومت کا 14روز میں بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا 14روز میں بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 22 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 22 مئی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں و ڈویژنوں کو مراسلہ جاری کردیا ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری مراسلہ...

تفصیلات
پرانے موبائل کا جدید استعمال

پرانے موبائل کا جدید استعمال

اکثر لوگوں کے پاس اب بھی پرانے موبائل فون ان کی میز کی دراز میں موجود ہیں یا یہ موبائل بچوں کے ہاتھوں میں بطور کھلونا دیکھے جا سکتے ہیں۔ بحر حال کسی کو بھی پرانے موبائل فون کا کوئی خاص مصرف سمجھ نہیں آتا۔ ایک طرف یہ مسئلہ کہ...

تفصیلات
آسیہ بی بی پاکستان سے کینیڈا منتقل

آسیہ بی بی پاکستان سے کینیڈا منتقل

توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی پاکستان سے بیرون ملک روانہ ہوگئیں تفصیلات کے مطابق توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی پاکستان سے باہر چلی گئی ہے اور اس کے کینیڈا منتقل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آسیہ بی...

تفصیلات
داتا دربار دھماکہ، وزیر اعلی پنجاب نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

داتا دربار دھماکہ، وزیر اعلی پنجاب نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے داتا دربار کے باہر دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق داتا دربارکے قریب دھماکے کے نتیجے میں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے امن و امان سے متعلق فوری طور پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔...

تفصیلات
داتا دربار کے باہر خودکش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 25 زخمی

داتا دربار کے باہر خودکش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 25 زخمی

داتا دربار کے قریب پولیس کی گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاراورایک شہری شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا وہ داتا...

تفصیلات
عدالت کا سزا یافتہ مجرم سج دھج کر جیل جارہا ہے، فردوس عاشق اعوان

عدالت کا سزا یافتہ مجرم سج دھج کر جیل جارہا ہے، فردوس عاشق اعوان

نواز شریف کی جیل واپسی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سب سے بڑی عدالت کا سزا یافتہ مجرم سج دھج کر آج واپس جیل جارہا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ...

تفصیلات
نواز شریف کی ضمانت کی مدت ختم، لکھپت جیل منتقل

نواز شریف کی ضمانت کی مدت ختم، لکھپت جیل منتقل

سابق وزیر اعظم نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد قافلے کی صورت میں جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے، مریم نواز، حمزہ شہباز و دیگر رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد نواز شریف کو جیل تک چھوڑنے قافلے کی صورت میں گئی۔ قبل ازیں جاتی امرا...

تفصیلات
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلیڈ کے درمیان 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔  پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور مشکل آزمائش ہے، انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے انٹر نیشنل میچز کی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے۔ اوول کا...

تفصیلات
علی ظفر کے ساتھ ایک بار پھر کام کرنا چاہتی ہوں، پرینیتی چوپڑا

علی ظفر کے ساتھ ایک بار پھر کام کرنا چاہتی ہوں، پرینیتی چوپڑا

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے پاکستان کے باصلاحیت گلوکارواداکارعلی ظفر کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے ان کے ساتھ ایک بار پھر کام کرنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔  تفصیلات کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ علی ظفر سے ملنا بہت اچھا لگتا ہے۔ ان سے مل...

تفصیلات
وینا ملک مریم نواز پر برس پڑی

وینا ملک مریم نواز پر برس پڑی

معروف اداکارہ وینا ملک کی مسلم لیگ نواز کی رہ نما مریم نواز کی حال ہی میں پوسٹ کی گئی ٹوئٹ پر منفرد انداز میں رد عمل دیتے ہوئے ٹوئٹ سامنے آئی ہے تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی صاحب زادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز...

تفصیلات
فرانس میں مسلح فرد نے 5افراد کو یرغمال بنالیا

فرانس میں مسلح فرد نے 5افراد کو یرغمال بنالیا

فرانس کے جنوب مغرب میں بلینک کی ایک دکان میں مسلح شخص نے 5 افراد کو یرغمال بنالیا۔ تفصیلات کےمطابق تولوز ائیرپورٹ کے نزدیک بلیگ نیگ کے علاقے میں مسلح شخص نے تمباکو کی دکان میں داخل ہوکر 5 افراد کو یرغمال بنالیا۔ پولیس کے پہنچنے پر مسلح شخص نے...

تفصیلات
پانچ سو دن بعد گرفتار صحافیوں کو آزادی مل گئی

پانچ سو دن بعد گرفتار صحافیوں کو آزادی مل گئی

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کرنے والے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے دو صحافیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ دونوں گرفتار صحافیوں نے قید و بند کے 500 سے زائد دن گزارے ہیں میانمار کی حکومت نے رائٹر سے وابستہ رپورٹر وا لون اور کیاسوئے او کو آفیشل...

تفصیلات
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا سینٹرل آرڈیننس ڈپو راولپنڈی کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا سینٹرل آرڈیننس ڈپو راولپنڈی کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینٹرل آرڈننس ڈپو راولپنڈی کا دورہ کیا اور سی او ڈی کے مختلف شعبے دیکھے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے سی او ڈی کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر...

تفصیلات
پاکستان نے ایمنسٹی اسکیم پر آئی ایم ایف کو راضی کرلیا

پاکستان نے ایمنسٹی اسکیم پر آئی ایم ایف کو راضی کرلیا

پاکستان نے اثاثہ ڈکلیریشن ایمنسٹی اسکیم پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو راضی کرلیا جس کے بعد اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم اسی ماہ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے دوران پاکستان نے ایمنسٹی اسکیم پر...

تفصیلات
ایک اور اعزاز علیم ڈار کے نام

ایک اور اعزاز علیم ڈار کے نام

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل کے پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ون ڈے میچز کی ڈبل سنچری مکمل کرلی ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے پہلے اور دُنیا کے تیسرے امپائر بن گئے ہیں پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں...

تفصیلات