آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا سینٹرل آرڈیننس ڈپو راولپنڈی کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا سینٹرل آرڈیننس ڈپو راولپنڈی کا دورہ

views

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینٹرل آرڈننس ڈپو راولپنڈی کا دورہ کیا اور سی او ڈی کے مختلف شعبے دیکھے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے سی او ڈی کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سی او ڈی میں اسپیشلائزڈ ہتھیاروں کی وسیع رینج اور فوجی ملبوسات ہوتے ہیں،

جنرل قمرجاوید باجوہ نےقومی خزانے پر بوجھ کم کرنے اور پرانے اسلحے کو قابل استعمال بنانے پر سی او ڈی کی تعریف کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کوبی لائنز راولپنڈی میں آرمی پبلک اسکول کا بھی افتتاح کیا، اسکول میں 1200 طلبا کی گنجائش ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *