افغان کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ 2019 کے لیے بھارتی اسپانسر مل گیا

افغان کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ 2019 کے لیے بھارتی اسپانسر مل گیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کو اپنی مالی پریشانی کا حل بھی اب بھارت سے مل گیا، جہاں اس کا ورلڈ کپ 2019 کے بھارتی کمپنی سے معاہدہ ہوگیا۔ ورلڈکپ 2019 کے لیے افغان کرکٹ ٹیم کی جرسی کی گزشتہ روز رونمائی ہوئی جس پر بھارت کی مشہور کمپنی کا لوگو نمایاں...

تفصیلات
مریم نواز کو ن لیگ کا نائب صدر بنانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں چیلنج

مریم نواز کو ن لیگ کا نائب صدر بنانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں مریم نواز کو پارٹی عہدہ دینے کے فیصلے کے خلاف باضابطہ درخواست دائر کردی، درخواست میں کہا گیا مریم نواز سزا یافتہ ہیں، احتساب عدالت نے مریم نواز کو عوامی عہدے کیلئے نااہل قرار دیا۔ درخواست جمع کرانے والوں میں فرخ حبیب، ملیکہ...

تفصیلات
آسیہ بی بی آزاد شہری تھیں اپنی مرضی سے چلی گئیں ،ڈاکٹر فیصل

آسیہ بی بی آزاد شہری تھیں اپنی مرضی سے چلی گئیں ،ڈاکٹر فیصل

ترجمان دفتر خارجہ نے آسیہ بی بی کے ملک چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا آسیہ بی بی آزاد شہری تھیں اپنی مرضی سے چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے آسیہ بی بی کے ملک چھوڑنے کی تصدیق کردی اور کہا آسیہ بی بی...

تفصیلات
تجاوزات کیس: سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

تجاوزات کیس: سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کے عدالتی احکامات نہ ماننے کے وزیر بلدیات سعید غنی کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی تو اٹارنی جنرل، سیکریٹری دفاع، میئر کراچی ،...

تفصیلات
وزیر اعظم نے اسد عمر کو قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئرمین بنادیا

وزیر اعظم نے اسد عمر کو قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئرمین بنادیا

وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ بنانے کی منظوری دیتے ہوئے پارٹی چیف عامر ڈوگر کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات مطابق گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اسد عمر کو قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا...

تفصیلات
داتا دربار دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 11ہوگئی

داتا دربار دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 11ہوگئی

داتا دربار دھماکے کا ایک اور زخمی میو اسپتال میں دم توڑ گیا جس کے بعد شہدا کی تعداد 11 ہوگئی۔  پولیس اہلکار صدام گزشتہ روز داتا دربار خود کش دھماکہ میں زخمی ہوا تھا، اسے تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انتہائی نگہداشت کے وارڈ...

تفصیلات
رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ

رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ

رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان کا آغاز ہوگیا۔ رمضان المبارک کا مہینہ اﷲ تعالیٰ کی جانب سے اپنے بندوں پر ایک بڑا انعام ہے جو اس مہینے میں بے شمار رحمتوں اور برکتوں سے نوازتے ہیں۔ کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس...

تفصیلات
تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

سندھ میں‌ خطرے کی گھنٹی بج گئی، لاڑکانہ میں میں تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی  تفصیلات کے مطابق پولیو کا شکار بچی کا تعلق ضلع شمالی وزیرستان کی یو سی میر علی 2 سے ہے۔  ٹیسٹ کیلئے متاثرہ بچی کے نمونے 2 مئی کوقومی ادارہ صحت(...

تفصیلات
ونڈوز اسمارٹ فونز کے لئے واٹس ایپ سپورٹ ختم

ونڈوز اسمارٹ فونز کے لئے واٹس ایپ سپورٹ ختم

واٹس ایپ نے رواں سال کے آخر تک ونڈوز اسمارٹ فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے سپورٹ ختم ہونے پر ونڈوز فونز کے صارفین کے لیے اس مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن میں بگز فکسز ، اپ ڈیٹس اور نئے فیچرز کا...

تفصیلات
ڈاکٹر سارہ سعید رولیکس ایوارڈز فار انٹرپرائز 2019ء کیلئے منتخب

ڈاکٹر سارہ سعید رولیکس ایوارڈز فار انٹرپرائز 2019ء کیلئے منتخب

پاکستانی ڈاکٹر سارا سعید کو رولیکس ایوارڈز فار انٹرپرائز 2019ء کی سائنس و ہیلتھ کیٹیگری کیلئے حتمی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ رولیکس ایوارڈز دنیا کو رہنے کیلئے بہتر مقام بنانے کیلئے انفرادی طور پر مشکلات سے بھرے کام کرنیوالے افراد کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ پاکستان کی 32 سالہ...

تفصیلات
رمضان میں کھجور شہریوں کی پہنچ سے دور

رمضان میں کھجور شہریوں کی پہنچ سے دور

رمضان المبارک کا آغاز ہونے کے باوجود بھی کھجورکی قیمت کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئیں اور قیمتوں میں چالیس تا پچاس فیصد اضافہ ہوگیا۔ کھجور کی قیمتوں میں چالیس تا پچاس فیصد اضافہ کے بعد متوسط طبقے کے لوگ کھجور کی پہنچ سے دو رہیں۔ ماہ صیام کے...

تفصیلات
گیس، بجلی مہنگی کرنے کیلئے حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط مان لی

گیس، بجلی مہنگی کرنے کیلئے حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط مان لی

حکومت نے بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کی آئی ایم ایف کی شرائط مان لی ہیں، بجلی،گیس کی مد میں 340 ارب روپے 3 سال میں صارفین کی جیبوں سے نکالے جائیں گے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجٹ میں 700 ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے...

تفصیلات
میشا شفیع کی جج کی تبدیلی کی درخواست منظور کر لی گئی۔

میشا شفیع کی جج کی تبدیلی کی درخواست منظور کر لی گئی۔

لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر کی ہتک عزت کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج کی تبدیلی کی درخواست منظور کرلی اور کیس کو دوسری عدالت میں منتقل کردیا۔ میشا شفیع نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت...

تفصیلات
ڈزنی نے 2027ء تک ریلیز ہونیوالی فلموں کی لسٹ جاری کردی

ڈزنی نے 2027ء تک ریلیز ہونیوالی فلموں کی لسٹ جاری کردی

ڈزنی نے آئندہ 8 سالوں میں ریلیز ہونیوالے 65 فلموں کی فہرست جاری کردی، یہ فلمیں مارویل اسٹوڈیوز، پکسر، لوکس فلم، ڈزنی اینی میشن، ڈزنی اوریجینلز اور فوکس کے تحت پیش کی جائیں گی۔ ڈزنی کی جانب سے جاری فہرست کی سب سے آخری فلم 2027ء میں اواتار 5 ہوگی،...

تفصیلات
پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا

پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا

 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا۔بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا، پہلے میچ کو 47 پھر 41 اوورز تک محدود کیا گیا اور پھر بالآخر میچ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ میچ پاکستانی...

تفصیلات
سری لنکا میں مسلمانوں کی دکانوں کو نذر آتش کر دیا گیا

سری لنکا میں مسلمانوں کی دکانوں کو نذر آتش کر دیا گیا

سری لنکا میں دو روز سے جاری کشیدگی میں مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن گاؤں نیگومبو میں کیتھولک عیسائیوں کے ایک گروہ نے معمولی تلخ کلامی کے بعد مقامی مارکیٹ میں واقع مسلمانوں کی دکانوں میں تھوڑ پھوڑ...

تفصیلات
پرنس ہیری اور میگھن کے ننھے شہزادے کی تصویر منظر عام پر آگئی

پرنس ہیری اور میگھن کے ننھے شہزادے کی تصویر منظر عام پر آگئی

برطانوی شاہی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کے ننھے شہزادے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں 6 مئی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ دونوں نے شاہی محل کے باہر موجود افراد سے...

تفصیلات