گوگل ویب براؤزر کیلیے نئے ٹولز متعارف کرے گا

گوگل ویب براؤزر کیلیے نئے ٹولز متعارف کرے گا

دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے انٹرنیٹ براؤزنگ کیلئے نئے ٹولز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے اشتہاری کمپنیوں کی ویب سائٹس پر سرگرمیاں محدود کی جاسکیں گی۔ کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ  نئے ٹولز کے بعد صارف کو یہ جاننے میں...

تفصیلات
آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا: فاسٹ باؤلر جائے رچرڈسن ورلڈکپ سے آؤٹ

آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا: فاسٹ باؤلر جائے رچرڈسن ورلڈکپ سے آؤٹ

ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔ فاسٹ باؤلر جائے رچرڈسن کندھے کی انجری کے باعث آئی سی سی میگا ایونٹ سے آؤٹ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جائے رچرڈسن کندھے کی انجری میں مبتلا تھے اور وہ صحت یاب نہ ہو سکے جس کے بعد ان کی...

تفصیلات
امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرتے ہوئے صنعتی دھاتوں کی برآمدات پر بھی پابندی لگادی ہے۔ ایران کی جانب سے یورینیئم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے امریکا نے اب ایران کے دوسرے بڑے ذریعہ آمدن صنعتی...

تفصیلات
تنازعات کی ملکہ راکھی ساونت کی پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پروائرل

تنازعات کی ملکہ راکھی ساونت کی پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پروائرل

تنازعات کی ملکہ راکھی ساونت کی پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پروائرل ۔ اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ اورڈانسرراکھی ساونت ہمیشہ ہی کسی نہ کسی تنازع کا شکاررہتی ہیں اور اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرپاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرشیئرکرائی ہے  راکھی ساونت کی پاکستانی...

تفصیلات
جیفری پی کیپلن ایوارڈ: پاکستانی خواتین ڈاکٹرز کے لیے اعزازات

جیفری پی کیپلن ایوارڈ: پاکستانی خواتین ڈاکٹرز کے لیے اعزازات

امریکہ میں ہونے والی  68 ویں سالانہ  جیفری پی کیپلن ایوارڈ کی تقریب  میں پاکستان کی تین خواتین ڈاکٹرز کو انعامات اور اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی  ادارہ صحت کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر منزہ فاطمہ کو سائنٹفیک پوسٹر پریزنٹیشن...

تفصیلات
امن مشنز میں پاکستان کا کردار ہماری امن کوششوں کا ثبوت ہے: ڈاکٹر ملیحہ لودھی

امن مشنز میں پاکستان کا کردار ہماری امن کوششوں کا ثبوت ہے: ڈاکٹر ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ امن مشنز میں پاکستان کا کردار ہماری امن کوششوں کا ثبوت ہے  اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ دیرپا امن کیلئے امن مشنزکے ساتھ سیاسی مذاکرات کا عمل بھی شروع ہونا چاہیے۔...

تفصیلات
تیز ہوائیں چلنے سے شہر قائد کا موسم  خوشگوار

تیز ہوائیں چلنے سے شہر قائد کا موسم خوشگوار

شہرقائد میں معمول سے تیز تیزسمندری ہواؤں کی وجہ سے پارہ مزید کمی سے 32.5ڈگری پر آگیا اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر کی جنوب مغربی سمت کی تیزرفتارہوائیں چلیں جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 45کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی،تیزہواؤں کی وجہ سے شہر میں...

تفصیلات
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافے کے باعث نئی قیمت بڑھ کر 68 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالرکی کمی سے1285 ڈالر کی سطح پر پہنچ  گئی جبکہ اس کے برعکس مقامی صرافہ...

تفصیلات
پاکستانی لڑکیوں کو چین اسمگل کیسے کیا جاتا رہا؟

پاکستانی لڑکیوں کو چین اسمگل کیسے کیا جاتا رہا؟

 پاكستانی لڑكیوں كو شادیوں  كا جھانسہ دے كر چین اسمگل كرنے والے گینگ نے دوران تفتیش انكشاف كیا ہے كہ وہ لڑكیوں سے آن لائن دوستی سے آغاز كرتے اور اسلام كو بطور مذہب قبول كرنے كی یقین دہانی كرانے كے بعد لڑكی كو پوری طرح اپنے جال میں پھنسا...

تفصیلات
داتا دربار خود کش حملہ:  شہداء کی تعداد 12 ہوگئی

داتا دربار خود کش حملہ: شہداء کی تعداد 12 ہوگئی

لاہور میں داتا دربار میں ہونے والے خودکش حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے ڈاکٹرز کے مطابق مدثر کی موت خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے ہوئی مدثر لوہاری گیٹ کا رہائشی تھا جب...

تفصیلات
یہ پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت ہے:بلاول بھٹو زرداری

یہ پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت ہے:بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومتی نااہلی کی وجہ سے عوام مہنگائی کی سونامی میں ڈوب رہے ہیں۔ ملک میں پی ٹی آئی نہیں بلکہ پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اظہار...

تفصیلات