امن مشنز میں پاکستان کا کردار ہماری امن کوششوں کا ثبوت ہے: ڈاکٹر ملیحہ لودھی

امن مشنز میں پاکستان کا کردار ہماری امن کوششوں کا ثبوت ہے: ڈاکٹر ملیحہ لودھی

25 views

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ امن مشنز میں پاکستان کا کردار ہماری امن کوششوں کا ثبوت ہے

 اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ دیرپا امن کیلئے امن مشنزکے ساتھ سیاسی مذاکرات کا عمل بھی شروع ہونا چاہیے۔

 ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ امن مشنز میں پاکستان کا کردار ہماری امن کوششوں کا ثبوت ہے

پاکستان چھ دہائیوں سے اقوام متحدہ امن مشن میں شریک ہے اورپاکستان اقوام متحدہ امن مشن کا بڑا شراکت دار ہے۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان نے امن مشن میں شریک غیرملکی دستوں کو تربیت کی پیشکش کی

پاک بھارت سرحد پراقوام متحدہ امن مبصرین غیرمستحکم اورخراب ماحول میں کام کررہے ہیں

پاکستان نے مرکزبرائے عالمی امن واستحکام قائم کرکے تربیتی سرگرمیوں کو ادارہ جاتی شکل دے دی

اوردیرپا امن و استحکام کیلئے امن مشنز کے ساتھ ساتھ سیاسی مذاکرات کا عمل بھی شروع کیا جانا چاہیے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *