آصف  زرداری کا عید کے بعد حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

آصف زرداری کا عید کے بعد حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

29 views

پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری نے حکومت کے خلاف پارلیمنٹ کی بجائے سڑکوں پر تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتی، بلاول بی بی شہید کا بیٹا ہے، انگاروں پر چلے گا

، ماضی اور موجودہ ایمنسٹی سکیم میں کوئی فرق نہیں۔

ایمنیسٹی اسکیم سے متعلق ان کاکہنا تھا کہ ماضی کی اور موجودہ ایمنیسٹی اسکیم میں کوئی فرق نہیں

، جس کے پاس تھوڑے بہت پیسے ہیں وہ بلیک منی کو وائٹ کرلے گا۔

حکومت مخالف احتجاج پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ سڑکوں پر حکومت مخالف تحریک چلائیں گے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *