جنگ ہوئی تو ایران ختم ہوجائے گا: ٹرمپ کی دھمکی

جنگ ہوئی تو ایران ختم ہوجائے گا: ٹرمپ کی دھمکی

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا۔ امریکی صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو اس صورت میں ایران کا باقاعدہ طور پر خاتمہ ہوجائے گا لہذا ایران...

تفصیلات
یاسر حسین اور ہانیہ عامر کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ

یاسر حسین اور ہانیہ عامر کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ

ہانیہ عامراوریاسرحسین کے درمیان سوشل میڈیا جنگ اب اختتام ہوتی ہوئی نظر نہیں آرہی ہے گزشتہ چند دنوں سے یاسر حسین اور ہانیہ عامر کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری ہے جس کی وجہ ہانیہ عامر کی جانب سے چہرے پر ہونے والے دانوں کے حوالے سے کی جانے والی...

تفصیلات
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان: عامر اور وہاب ان

ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان: عامر اور وہاب ان

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران ورلڈکپ 2019 کے لیے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ انضمام الحق کے مطابق ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم میں...

تفصیلات
ٹائیفائیڈ ویکسین قومی ٹیکہ جات پروگرام میں شامل

ٹائیفائیڈ ویکسین قومی ٹیکہ جات پروگرام میں شامل

 پاکستان میں پہلی بار بچوں کوٹائیفائیڈکے جراثیم سے محفوظ رکھنے کیلیے ٹائیفائیڈ کی حفاظتی ویکسین کو بچوں کے قومی پروگرام ای پی آئی میں شامل کرلیا گیا، بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں10 بیماریوں سے بچاؤکی حفاظتی ویکسین شامل ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے پہلی بار ٹائیفائیڈ سے بچاؤکی حفاظتی ویکسین...

تفصیلات
معاشی بے یقینی: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

معاشی بے یقینی: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

ملک میں جاری معاشی بے یقینی کے باعث اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے جب کہ ڈالر بھی مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز انتہائی منفی انداز میں ہوا ۔ پیر کے روز جب کاروبار شروع ہوا...

تفصیلات
شوال کا چاند 4 جون کو نظر آنے کا قوی امکان، عیدالفطر 5 جون کو ہوگی

شوال کا چاند 4 جون کو نظر آنے کا قوی امکان، عیدالفطر 5 جون کو ہوگی

 عیدالفطرکا چاند منگل4جون کونظرآنے کاقوی امکان ہے اس روز پاکستان میں 29رمضان المبارک ہوگی اور عیدالفطرممکنہ طورپر بدھ 5 جون کوہوگی۔ جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلانیٹری ایسٹروفزکس کے  مطابق شوال کے چاند کی پیدائش پیر3جون بمطابق28رمضان المبارک کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر3بج کر2منٹ پر ہوگی۔...

تفصیلات
سی این جی کی قیمت میں 3 روپے اضافے کا اعلان

سی این جی کی قیمت میں 3 روپے اضافے کا اعلان

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن پنجاب نے کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمت میں 3 روپے اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔ ملک میں ڈالر اور پٹرول کے بعد سی این جی بھی مہنگی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے قیمت میں 3...

تفصیلات
پاکستان انگلینڈ کے خلاف پانچواں ون ڈے بھی ہار گیا

پاکستان انگلینڈ کے خلاف پانچواں ون ڈے بھی ہار گیا

انگلینڈ نے پاکستان کو پانچویں ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز میں 0-4 سے کامیابی حاصل کرلی لیڈز میں کھیلے گئے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 351 رنز بنائے جس کے جواب...

تفصیلات
بلاول اور مریم کے ملنے پر حیرت نہیں: وزیراعظم

بلاول اور مریم کے ملنے پر حیرت نہیں: وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے ملنے پر حیرت نہیں، یہ کرپٹ ٹولہ اکھٹا ہو رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے افطار ڈنر پر وزیر اعظم عمران خان نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو حیرت نہیں ہونی چاہیے...

تفصیلات
نیب اور کرپشن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے:جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

نیب اور کرپشن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے:جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

 چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب اور معیشت ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں لیکن نیب اور کرپشن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ مجھے نہ کسی سے کوئی گلہ ہے اور نہ کوئی شکایت...

تفصیلات
اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتیں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سازش کرنے جا رہی ہیں

اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتیں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سازش کرنے جا رہی ہیں

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں افطاری کی آڑمیں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف گٹھ جوڑکرنے جارہی ہیں سیاسی مفادات کا تحفظ اورمک مکاو کیلیے چور دروازہ ڈھونڈاجارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق ،معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تمام سیاسی...

تفصیلات
پاکستانی ٹیم کے بلے باز آصف علی کی بیٹی انتقال کرگئی

پاکستانی ٹیم کے بلے باز آصف علی کی بیٹی انتقال کرگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی کی کینسر میں مبتلا بیٹی انتقال کر گئی۔ قومی ٹیم کے میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی کی کمسن بیٹی کئی ماہ سے بیمار تھی جسے علاج کے لیے امریکا منتقل کیا گیا تھا جو وہاں انتقال کرگئی۔ Pakistan cricketer...

تفصیلات
اپوزیشن ایک پیج پر : عید کے بعد حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلان

اپوزیشن ایک پیج پر : عید کے بعد حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلان

 پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے افطار ڈنر میں شرکت کرنے والی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف احتجاج کو حتمی شکل دیتے ہوئے عید کے بعد پارلیمنٹ کے اندر اور پارلیمنٹ کے باہر احتجاج سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے...

تفصیلات