روپے کی تاریخ ساز بے قدری: ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

روپے کی تاریخ ساز بے قدری: ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

 گزشتہ کئی روزسے امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اور ہر روز پاکستانی کرنسی کی بے قدری میں اضافہ ہورہا ہے۔ آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے لیے کئے گئے معاہدے کے بعد پاکستانی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا...

تفصیلات
آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی

آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی

 احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور پر  جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر نہ ہو سکی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کیس کی سماعت کی۔ آصف زرداری اور فریال تالپور آج...

تفصیلات
پی ٹی آئی کے رکن اور وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر انتقال کر گئے

پی ٹی آئی کے رکن اور وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر اینٹی نارکورٹکس سردار علی محمد مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ سردار علی محمد مہر سینئر سیاستدان تھے اور 2002 سے 2004 تک صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔  خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے...

تفصیلات
بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نرخوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نرخوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز

بجلی صارفین کیلئے بری خبر آگئی اس کے نرخوں میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی...

تفصیلات
ماہرہ خان پیرس فیشن ویک 2019 کا حصہ بنیں گی

ماہرہ خان پیرس فیشن ویک 2019 کا حصہ بنیں گی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان رواں سال پیرس فیشن ویک کا حصہ بنیں گی ماہرہ کے چاہنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرہ کانز میں تو شرکت نہ کرسکیں لیکن رواں سال منعقد ہونے والے پیرس فیشن ویک کا حصہ بنیں گی جو 23 ستمبر سے یکم...

تفصیلات
تاجکستان کی جیل میں خونریز تصادم، 32 افراد ہلاک

تاجکستان کی جیل میں خونریز تصادم، 32 افراد ہلاک

تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کی جیل میں قیدیوں کے درمیان فسادات کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈز سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ تاجکستان کی وزارت انصاف کے مطابق قیدیوں کے درمیان ہونے والے فسادات میں تیز دھار آلوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل میں ہونے...

تفصیلات
بھارت کےعام انتخابات:  ایگزٹ پولز میں بی جے پی کی جیت کا امکان

بھارت کےعام انتخابات: ایگزٹ پولز میں بی جے پی کی جیت کا امکان

بھارت کے عام انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کے دوران 10 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا (قومی اسمبلی) کے انتخابات کے ساتویں مرحلے میں 8 ریاستوں کی 59 نشستوں پر پولنگ کا عمل ہوا جس میں...

تفصیلات
قمری کیلنڈر مکمل عید الفطر 5 جون ہو گی: فواد چوہدری

قمری کیلنڈر مکمل عید الفطر 5 جون ہو گی: فواد چوہدری

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قمری کیلنڈر مکمل کر لیا گیا ہے اور اس کے مطابق عید الفطر 5 جون ہو گی۔ فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قمری کیلنڈر تیار کرلیا گیا ہے اور اس کے مطابق امسال 29 روزے...

تفصیلات
پاکستان کی کویتی سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان کی کویتی سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بحرین میں میڈیا سے گفتگو...

تفصیلات
ورلڈکپ سے ڈراپ کرنے پر جنید کا منہ پر ٹیپ لگا کر منفرد انداز میں احتجاج

ورلڈکپ سے ڈراپ کرنے پر جنید کا منہ پر ٹیپ لگا کر منفرد انداز میں احتجاج

 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم سے ڈراپ ہونے والے فاسٹ بولر جنید خان نے منہ پر ٹیپ چپکا کر انوکھا احتجاج کیا ہے۔ فاسٹ بولر جنید خان نے خاموش احتجاج کرتے ہوئے انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی سے احتجاج کیا ہے۔ جنید...

تفصیلات
اوپو کا رواں برس کے وسط میں نیا موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان

اوپو کا رواں برس کے وسط میں نیا موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان

موبائل کمپنی اوپو نے رواں سال میں ایک نیاسمارٹ فون متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق بڑی موبائل فون کمپنی اوپو نے رواں سال کے وسط میں ایک نیا موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے جسے رینو زی کا نام دیا گیا ہے۔  اس  256 جی بی بلٹ ان سٹوریج، 6 جی بی ریم کے ساتھ صارفین کی بڑی تعداد اس فون میں دلچسپی لے رہی ہے...

تفصیلات
گوگل کا ہواوے کے لیے اپنی سہولیات معطل کرنے کا اعلان

گوگل کا ہواوے کے لیے اپنی سہولیات معطل کرنے کا اعلان

 دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے چینی اسمارٹ فون ہواوے کے لیے اپنی سہولیات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے ہواوے کمپنی کی مصنوعات پر پابندی اور انہیں ’ممنوعہ اشیا‘ کی فہرست شامل کرنے کے بعد گوگل نے بھی اپنے...

تفصیلات
ورلڈ کپ اسکواڈ میں انٹری محمد عامرخوشی سے نہال

ورلڈ کپ اسکواڈ میں انٹری محمد عامرخوشی سے نہال

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر فخر اور خوشی محسوس کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پرخدا کا شکرادا کرتے...

تفصیلات
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روپے کی قدر میں حالیہ کمی سے مہنگائی بڑھنے کے خدشات کا اظہار کردیا تفصیلات کے مطابق ، اسٹیٹ بینک نے مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافے کر دیا جس کے بعد شرح سود 10.75 فیصد سے بڑھ کر12.25...

تفصیلات
گلگت بلتستان میں دہشتگردی کیلئے ”را“ کا شرمناک منصوبہ بے نقاب

گلگت بلتستان میں دہشتگردی کیلئے ”را“ کا شرمناک منصوبہ بے نقاب

 گلگت بلتستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری کے لیے انڈین خفیہ ایجنسی ”را“ کا منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کا گلگت بلتستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ قوم پرست تنظیم بالاورستان نیشنل فرنٹ (حمید گروپ)...

تفصیلات