آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی

آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی

3 views

 احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور پر  جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر نہ ہو سکی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کیس کی سماعت کی۔

آصف زرداری اور فریال تالپور آج احتساب عدالت میں پانچویں مرتبہ پیش ہوئے۔

احتساب عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ملزمان کو آج بھی ریفرنس کی نقول فراہم نہیں کی جا سکیں

اور عدالت نے سماعت 30 مئی تک ملتوی کر دی۔

ملزمان عبدالغنی مجید اور انور مجید کو پیش نہ کرنے پر عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ اور

سپرنٹنڈنٹ جیل کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *