اوپو کا رواں برس کے وسط میں نیا موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان

اوپو کا رواں برس کے وسط میں نیا موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان

147 views

موبائل کمپنی اوپو نے رواں سال میں ایک نیاسمارٹ فون متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے

تفصیلات کے مطابق بڑی موبائل فون کمپنی اوپو نے رواں سال کے وسط میں ایک نیا موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے

جسے رینو زی کا نام دیا گیا ہے۔

 اس  256 جی بی بلٹ ان سٹوریج، 6 جی بی ریم کے ساتھ صارفین کی بڑی تعداد اس فون میں دلچسپی لے رہی ہے

جبکہ مارکیٹ میں اس کی تاریخ اجرا کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *