پاکستان کی کویتی سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان کی کویتی سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت

5 views

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گا ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بحرین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

حکومت پاکستان کویتی سرمایہ کو ملک میں سرمایہ کاری کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔

انھوں نے کہا کہ کویتی سرمایہ کاروں کو حکومت کی جانب سے شروع کیے جانے والے ہاوسنگ منصوبوں

میں سرمایہ کاری کی کھلی دعوت دیتے ہیں ۔

حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھے گی

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *