arabsummit

عرب سمٹ: قطر کو مدعو نہیں کیا گیا

38 views

 سعودی عرب نے عرب سمٹ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا تاہم اجلاس میں قطر کو مدعو نہیں کیا گیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے 2017 سے قطر کا معاشی بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ کے مطابق انہیں سمٹ میں شرکت کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا

سعودی عرب نے عرب سمٹ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے

جس کا مقصد سعودی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے خطے پر اثرات کا جائزہ لینا ہے۔

یاد رہے کہ سال 2017 سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کا معاشی بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *