cricket min 1

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کیلئے پاکستانی قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی

21 views

آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ منظرعام پر آگئی ہے۔ میگا ایونٹ کے لیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی۔

پاکستان کی نئی جرسی گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے وی ویل ہیو کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کیں ہیں

ایک طرف پیلے رنگ کا ستارہ اور دوسری طرف ورلڈ کپ لوگو بنایا گیا ہے، وسط میں سفید رنگ سے پاکستان کا لفظ نمایاں کیا گیا ہے، پشت پر پاکستان کا پرچم، کھلاڑی

کا نام اور نمبر ہے، شرٹ کے علاوہ کیپ میں بھی گہرے اور ہلکے سبز رنگ کا امتزاج ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *