پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ

 پاکستان نے زمین سے زمین پرمارکرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین پرمارکرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2 ‘ کا کامیاب تجربہ کیا۔ میزائل 1500 کلومیٹرتک اپنے ہدف کو باآسانی نشانہ بناسکتا ہے...

تفصیلات
نیب کے رویے کی وجہ سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، چیف جسٹس پاکستان

نیب کے رویے کی وجہ سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب آخر کرتا کیا ہے؟ نیب کے اسی رویے کی وجہ سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں کرپشن...

تفصیلات
خیبر پختونخوا سے مزید 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیبر پختونخوا سے مزید 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

 محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق کردی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق...

تفصیلات
نفرت انگیز تقریر پر پی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل کیخلاف مقدمہ درج

نفرت انگیز تقریر پر پی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل کیخلاف مقدمہ درج

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی رہنما گلالئی اسماعیل کے خلاف  انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔  گلالئی اسماعیل کے خلاف شہری محمد ذیشان کی درخواست پر تھانا شہزاد ٹاؤن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق  گلالئی اسماعیل نے...

تفصیلات
وزیراعظم کا 10سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس، ترجمان پاک فوج کی مذمت

وزیراعظم کا 10سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس، ترجمان پاک فوج کی مذمت

وزیراعظم عمران خان نے 10 سالہ بچی فرشتہ سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا جب کہ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بچی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے 10 سالہ بچی فرشتہ سے زیادتی کے بعد قتل کا نوٹس لیتے...

تفصیلات
بھارت کے پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی  کو فیصلہ کن برتری حاصل

بھارت کے پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی کو فیصلہ کن برتری حاصل

بھارت کے پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعت کو فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے جس کے بعد نریندرا مودی کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ بھارت میں 542 نشستوں پر مشتمل لوک سبھا (ایوان زیریں ) کے انتخابات کے بعد ووٹوں...

تفصیلات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھارتی ہم منصب سے غیر رسمی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھارتی ہم منصب سے غیر رسمی ملاقات

شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اپنی بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے غیر رسمی ملاقات ذرائع کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے اختتام پر لابی میں ہوئی۔...

تفصیلات
شرمین عبید چنائے کی اپنی اینی میٹڈ فلم ’’چھینا ہوا بچپن‘‘ ریلیز

شرمین عبید چنائے کی اپنی اینی میٹڈ فلم ’’چھینا ہوا بچپن‘‘ ریلیز

عالمی شہرت یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے اپنی اینی میٹڈ فلم ’چھینا ہوا بچپن‘ سوشل میڈیا پر ریلیز کردی عالمی شہرت یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے اپنی اینی میٹڈ فلم ’چھینا ہوا بچپن‘ سوشل میڈیا پر ریلیز کردی  جوکہ چار اقساط پر مشتملہے، ہمیشہ کی طرح اس بار بھی فلم...

تفصیلات
سونے کی قیمت میں  فی تولہ 800 روپے کمی

سونے کی قیمت میں فی تولہ 800 روپے کمی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں  فی تولہ 800 روپے کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق گزشتہ 5 روز میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 10 روپے کے لگ بھگ مہنگا ہوا، اور گزشتہ روز بھی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے اضافے کے بعد 154 روپے کی نئی بلند ترین...

تفصیلات
سعودی عرب نے مزید 3 سال کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیاں مؤخرکردیں

سعودی عرب نے مزید 3 سال کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیاں مؤخرکردیں

سعودی عرب نے مزید 3 سال کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ سعودی عرب ہرسال 3 ارب ڈالر پٹرولیم مصنوعات کی ادائیگی مؤخر کرے گا پیٹرولیم مصنوعات پر مجموعی طورپر9.6...

تفصیلات
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ‘ہیٹ ویو’ الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ‘ہیٹ ویو’ الرٹ جاری کردیا

شہر قائد میں گرمی کی ایک اور لہر آنے کا امکان ہے اور اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے ‘ہیٹ ویو’ الرٹ جاری کردیا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں گرمی کی لہر ہفتے سے پیر تک رہے گی جس کے دوران درجہ حرارت 39 سے 41...

تفصیلات