ورلڈ کپ 2019 23 سال بعد ’جنون‘ کا ورلڈکپ کیلئے نیا ترانا

ورلڈ کپ 2019 23 سال بعد ’جنون‘ کا ورلڈکپ کیلئے نیا ترانا

ورلڈ کپ 2019 کا باقاعدہ آغاز 30 مئی سے ہونے والا ہے جس کے لیے پوری قوم گرین شرٹس کی جیت کیلئے دعاگو اور جوش و جذبے سے بھرپور ہے جب کہ ایسے میں کرکٹ جنون میں مبتلا پاکستانی معروف بینڈ ’جنون‘ قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے نیا...

تفصیلات
ورلڈکپ : کرکٹرز کو فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی

ورلڈکپ : کرکٹرز کو فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی

 ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی سن لی، کرکٹر کو اپنی فیملی کو ساتھ رکھنے کی اجازت تفصیلات  کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فرمائش کو پورا کرتے ہوئے میگا ایونٹ کے دوران فیملی کوساتھ رکھنے کی اجازت دیدی ہے۔ کھلاڑی آسٹریلیا...

تفصیلات
ورلڈ کپ وارم اپ:بارش کے باعث پاکستان اور بنگلا دیش کا میچ منسوخ

ورلڈ کپ وارم اپ:بارش کے باعث پاکستان اور بنگلا دیش کا میچ منسوخ

بارش کے باعث پاک بنگلا دیش پریکٹس میچ کا ٹاس بھی نہ ہو سکا۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کا 31 مئی کو ویسٹ انڈیز سے مقابلہ ہوگا۔ ورلڈ کپ وارم اپ کے سلسلے میں پاکستان اور بنگلا دیش کا وارم اپ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ کارڈف میں شیڈول...

تفصیلات
راہول گاندھی نے انتخابات میں ہار تسلیم کرلی، نریندر مودی کو مبارکباد

راہول گاندھی نے انتخابات میں ہار تسلیم کرلی، نریندر مودی کو مبارکباد

بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے نریندر مودی کو جیت کی مبارکباد دی ہے۔ راہول گاندھی نے انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ہماری لڑائی نظریاتی ہے میں جیت پر نریندر مودی کو مبارکباد دیتا ہوں۔ کانگریس...

تفصیلات
یورپی یونین انتخابات میں لبرل ڈیموکریٹس کی پہلی پوزیشن

یورپی یونین انتخابات میں لبرل ڈیموکریٹس کی پہلی پوزیشن

برطانوی دارلحکومت میں یورپین یونین کے انتخابات میں لبرل ڈیموکریٹس نے سب سے زیادہ ووٹ لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی تفصیلات کے مطابق لبرل ڈیموکریٹس لندن میں یورپی یونین کے انتخابات میں چھے لاکھ سے زیادہ ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہی۔ لیبر پارٹی نے پانچ لاکھ...

تفصیلات
بہادر قبائل کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ترجمان پاک فوج

بہادر قبائل کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم دہائیوں پر مشتمل جدوجہد کے ثمرات ضائع کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ معصوم پی ٹی ایم...

تفصیلات
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت

ملکی عدالتی نظام باقاعدہ طور پر پہلی مرتبہ جدید خطوط پر استوار ہونے جارہا ہے اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ آج سے ‘ای’ مقدمات سنے گی۔  چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ملکی تاریخ میں پہلی بار آج ویڈیو لنک کے ذریعے...

تفصیلات
اسٹیٹ بینک نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بیرون ملک اثاثے 10 غیر ملکی کرنسیوں سے روپے میں براہ راست منتقل کیے جاسکیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق غیر ملکی اثاثوں کی مالیت...

تفصیلات
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 76.84 کروڑ ڈالر کم ہو گئے

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 76.84 کروڑ ڈالر کم ہو گئے

بیرونی قرض اور دیگر ادائیگی پر ملکی زرمبادلہ زخائر 76 کروڑ 84 لاکھ امریکی ڈالر کم ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ زخائر کی مالیت 15ارب 12کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ مرکزی بینک کے ذخائر گھٹ کر 8 ارب 6 کروڑ...

تفصیلات
شرپسند عناصر پاکستان کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتے ہیں: فردوس عاشق

شرپسند عناصر پاکستان کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتے ہیں: فردوس عاشق

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کچھ شرپسند عناصر پاکستان کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ایک جھتے کی...

تفصیلات
محسن داوڑ سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ نہیں کرسکتے: بلاول بھٹو زرداری

محسن داوڑ سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ نہیں کرسکتے: بلاول بھٹو زرداری

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ محسن داوڑ سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کرسکتے ہیں۔ لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں بیڈ گورننس کا طعنہ دیا جاتا تھا سندھ میں ہم نے 3...

تفصیلات
ہر پاکستانی کی جان قیمتی اور اس کا خون مقدس ہے، خون بہے تو حقائق قوم کے سامنے آنے چاہئیں

ہر پاکستانی کی جان قیمتی اور اس کا خون مقدس ہے، خون بہے تو حقائق قوم کے سامنے آنے چاہئیں

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خون بہنے کے حقائق قوم کے سامنے آنے چاہیئں، کیا ہم احتجاج کچلنے اور آوازیں دبانے کی بہت بھاری قیمت ادا نہیں کرچکے؟ مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہر پاکستانی کی جان قیمتی اور اس کا...

تفصیلات
وزیراعظم کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ، انتخابات میں جیت پر مبارکباد

وزیراعظم کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ، انتخابات میں جیت پر مبارکباد

 وزیراعظم عمران خان نے اپنے بھارتی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے انتخابات میں جیت پر مبارکباد دی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ٹیلی فون کیا وزیراعظم نے بھارتی وزیراعظم کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان...

تفصیلات
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

 سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے کو ناکام بنادیا ہے تاہم کارروائی کے دوران ایک اہلکار شہید ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں دہشت گردوں نے مکی گڑھ...

تفصیلات