جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

جنوبی وزیرستان میں قانون اور امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ تفصیلات  کے مطابق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں قانون اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ کردی گئی ہے۔...

تفصیلات
شمالی وزیرستان واقعے پر قومی اسمبلی میں گرما گرمی، اپوزیشن کا واک آؤٹ

شمالی وزیرستان واقعے پر قومی اسمبلی میں گرما گرمی، اپوزیشن کا واک آؤٹ

 قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شمالی وزیرستان واقعے پر اپوزیشن اور حکومت کے درمیان شدید گرما گرمی ہوئی جس کے بعد حزب اختلاف نے کارروائی کا واک آؤٹ کردیا۔  قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے ہر...

تفصیلات
اختر مینگل کا بجٹ منظوری میں حکومت کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

اختر مینگل کا بجٹ منظوری میں حکومت کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

 حکومتی اتحادی اختر مینگل نے بجٹ منظوری میں حکومت کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ اختر مینگل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت ہمارے چھ مطالبات پر 10 ماہ میں عملدرآمد نہ کر سکی ہم نے چھ نکات دیئے تھے اس پر کمیٹی بھی نہ بن...

تفصیلات
افغان فوجیوں کی بس کے نزدیک دھماکا ، 10 اہلکار ہلاک

افغان فوجیوں کی بس کے نزدیک دھماکا ، 10 اہلکار ہلاک

شمالی افغانستان میں افغان فوجیوں کی بس کو بارودی سرنگ کے دھماکے میں اُڑادیا گیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے فرح کے ضلع بالا لوک میں فوجی اہلکار ایک وین میں سوار ہو کر فوجی کیمپ تنخواہیں...

تفصیلات
یوم تکبیر 28مئی پاکستانی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے: نوازشریف

یوم تکبیر 28مئی پاکستانی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے: نوازشریف

 سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 28 مئی پاکستانی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے، اس دن ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیاگیا۔ یوم تکبیر کے موقع پر مسلم ن کے قائد نوازشریف نے جیل سے پیغام میں کہا ہے کہ 28 مئی پاکستانی تاریخ کا ناقابل...

تفصیلات
بھارت کا مودی کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی وزیراعظم کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

بھارت کا مودی کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی وزیراعظم کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

بھارت نے پاکستان کے وزیراعظم کو نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تقریب حلف برداری کے لیے سارک کے دیگر رکن ملکوں کے سربراہوں کو دعوت دی گئی ہے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم کو نہ بُلانا اس بات کا...

تفصیلات
الہ دین باکس آفس پر پہلے نمبر پر

الہ دین باکس آفس پر پہلے نمبر پر

ہالی وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور فلم “الہ دین” باکس آفس پر پہلے نمبر پر آ گئی، فلم نے پہلے ہفتے میں آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کما لئے۔ ہالی وڈ باکس آفس پر چراغ کے جن کا قبضہ، ایڈونچر سے بھرپور فینٹسی فلم “الہ دین” آٹھ کروڑ اکسٹھ ڈالر...

تفصیلات
آرمی چیف سے ازبک نائب وزیراعظم کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر گفتگو

آرمی چیف سے ازبک نائب وزیراعظم کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر گفتگو

پاکستان کے دورے پر آئے ازبکستان کے نائن وزیراعظم نے پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی اور رابطوں پر...

تفصیلات
چیک پوسٹ حملہ: عدالت نے علی وزیر کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا

چیک پوسٹ حملہ: عدالت نے علی وزیر کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا

 انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے نام نہاد رہنما علی وزیر کو 8 روز کیلئے سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کو بنوں...

تفصیلات