الہ دین باکس آفس پر پہلے نمبر پر

الہ دین باکس آفس پر پہلے نمبر پر

32 views

ہالی وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور فلم “الہ دین” باکس آفس پر پہلے نمبر پر آ گئی، فلم نے پہلے ہفتے میں آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کما لئے۔

ہالی وڈ باکس آفس پر چراغ کے جن کا قبضہ، ایڈونچر سے بھرپور فینٹسی فلم “الہ دین” آٹھ کروڑ اکسٹھ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آ گئی۔

ایکشن فلم “جان وِک چیپٹر3” دو کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے دوسری پوزیشن پر ہے۔

سپر ہیروز فلم “اوینجرز اینڈ گیم” ایک کروڑ ارسٹھ لاکھ ڈالر کما کر تیسرے نمبر پر ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *