قومی اسمبلی کے اجلاس میں گرما گرمی، ارکان آپس میں گتھم گتھا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں گرما گرمی، ارکان آپس میں گتھم گتھا

 شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں خار قمر چیک پوسٹ پر جھڑپ اور 13 افراد کی ہلاکت کے واقعے پر قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی ۔ حکومتی ارکان نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) اور اس کے ارکان اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو کڑی تنقید کا...

تفصیلات
تم جیتو یا ہارو: ہمیں تم سے پیارہے: فنکاروں کی قومی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں

تم جیتو یا ہارو: ہمیں تم سے پیارہے: فنکاروں کی قومی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں

 کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا میلہ آج سے لندن میں سج رہا ہے اس موقع پر پاکستانی فنکاروں نے قومی ٹیم کا حوصلہ بلند کرنے کے ساتھ ٹیم کی جیت کے لیے دعائیں کی ہیں۔ کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ ورلڈ کپ 2019  انگلینڈ میں سج گیا ہے۔ پاکستان...

تفصیلات
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے پانچ سینئر اہلکاروں کو سزائے موت

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے پانچ سینئر اہلکاروں کو سزائے موت

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ  کے پانچ سینئر  اہلکاروں کو سزائے موت دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے امریکا میں تعینات سفیر کم چول سمیت وزارت خارجہ کے 5 اہلکاروں کو سزائے موت دی گئی۔ وزارت خارجہ کے سینئر اہلکاروں کو سزائے موت جاسوسی کے الزام...

تفصیلات
سرفراز الیون کو ویسٹ انڈیز کیخلاف جارحانہ کرکٹ کھیلنی چاہیے

سرفراز الیون کو ویسٹ انڈیز کیخلاف جارحانہ کرکٹ کھیلنی چاہیے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے رکن وسیم اکرم نے سرفراز الیون کو ویسٹ انڈیز کے خلاف جارحانہ اور بلاخوف کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ آج ویسٹ انڈیز کے خلاف ناٹنگھم کے...

تفصیلات
نوازشریف کو 3 بار انجائنہ کا اٹیک بھی ہوا، مریم نواز

نوازشریف کو 3 بار انجائنہ کا اٹیک بھی ہوا، مریم نواز

 مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا  ہے کہ گزشتہ چند دنوں سے ان کی طبیعت خراب ہے اور انہیں 3 بار انجائنہ کا اٹیک بھی ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے بتایا ہے...

تفصیلات
کرکٹ کا عالمی میلہ: پاکستان کا آج ویسٹ انڈیز سے ٹاکرا

کرکٹ کا عالمی میلہ: پاکستان کا آج ویسٹ انڈیز سے ٹاکرا

ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ٹیم نے تیاریاں مکمل کرلیں، آج ناٹنگھم میں ویسٹ انڈیز سے پہلا ٹاکرا ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔  ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ ترجمان پی سی بی کے...

تفصیلات
امریکا نے پاکستانی سفارتکاروں کا ٹیکس استثنا ختم کردیا

امریکا نے پاکستانی سفارتکاروں کا ٹیکس استثنا ختم کردیا

 امریکا نے پاکستانی سفارت کاروں کا ٹیکس استثنا ختم کردیا۔ امریکا میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں کو رہائش، خوراک، ائیر لائنز، گیس اور یوٹیلٹی پر ٹیکس میں استثنا دیا جاتا تھا جس کی سہولت ختم کردی گئی ہے۔ امریکا نے 20 کے قریب پاکستانی سفارتکاروں کے لیے ٹیکس استثنا کی سہولت...

تفصیلات
ڈالر پھر مہنگا، انٹر بینک ریٹ میں‌ 50 پیسے اضافہ

ڈالر پھر مہنگا، انٹر بینک ریٹ میں‌ 50 پیسے اضافہ

 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا, ریٹ‌ میں‌ 50 پیسے اضافے کے بعد 148 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کرتا رہا۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوا تاہم بعد ازاں ریٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی قدر...

تفصیلات
سرفراز کا شلوار قمیض زیب کرنا ماہرہ خان کو بھی بھاگیا

سرفراز کا شلوار قمیض زیب کرنا ماہرہ خان کو بھی بھاگیا

پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے انگلستان میں منقعد ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ کی افتتاحی تقریب میں قومی لباس زیب تن کرکے شرکت کرنے کو سراہا ہے ماہرہ خان نے پاکستان ٹیم کی کامیابی کے لیے...

تفصیلات
جمہوریت پسند ججز کو چن چن کر نشانہ بنایا جارہا ہے: نواز شریف

جمہوریت پسند ججز کو چن چن کر نشانہ بنایا جارہا ہے: نواز شریف

 مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت پسند ججز کو چن چن کر نشانہ بنایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے کہا کہ جمہوریت پسند ججز کو چن چن کر نشانہ بنایا...

تفصیلات
نریندرا مودی نے دوسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا

نریندرا مودی نے دوسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا

بھارتی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد بی جے پی کے نریندرا مودی نے مسلسل دوسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کرلی ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے راشٹرا پتی بھون (ایوان صدر) میں نئی بھارتی حکومت نے حلف اٹھالیا نریندرا مودی سے بھارتی صدر رام...

تفصیلات
ورلڈکپ 2019؛ گوگل بھی کرکٹ جنون میں مبتلا

ورلڈکپ 2019؛ گوگل بھی کرکٹ جنون میں مبتلا

کرکٹ کا عالمی میلا سجتے ہی گوگل بھی کرکٹ کے جنون میں مبتلا ہوگیا۔ میگا ایونٹ کا آغاز ہوتے ہی گوگل نے بھی ورلڈکپ 2019 کا حصہ بنتے ہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا اور اب اس میں کرکٹ کی مناسبت سے گیند اور وکٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ میگا...

تفصیلات
شکست کا تسلسل توڑیں گے:سرفراز احمد

شکست کا تسلسل توڑیں گے:سرفراز احمد

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر مکمل فٹ اور ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ کیلئے دستیاب ہیں۔  ناٹنگھم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ عامر مکمل فٹ ہیں اور ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کے لیے...

تفصیلات
عمران طاہر ورلڈ کپ میں پہلا اوور کرنے والے پہلے اسپنر بن گئے

عمران طاہر ورلڈ کپ میں پہلا اوور کرنے والے پہلے اسپنر بن گئے

جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر نے ورلڈ کپ میں پہلا اوور کرنے والے پہلے اسپنر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ عمران طاہر نے جمعرات کے روز انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے افتتاحی معرکے کا پہلا اوور کراکے نئی تاریخ رقم کی۔ عمران نے دوسری ہی گیند پر جونی بیئر اسٹو کو...

تفصیلات
انگلینڈ نے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی

انگلینڈ نے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی

 کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی معرکے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 104 رنز سے شکست دے دی۔  ورلڈکپ 2019 کا افتتاحی میچ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 311 رنز بنائے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کے...

تفصیلات
تمام پاکستانی اپنے اثاثے ڈکلیئر کریں: وزیراعظم عمران خان

تمام پاکستانی اپنے اثاثے ڈکلیئر کریں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اہم پیغام میں کہا ہے کہ ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھائیں، اپنے اثاثے ظاہر کر دیں، یہ سب کیلئے بہتر ہے، گارنٹی دیتا ہوں آپ کے ٹیکس کا پیسہ چوری نہیں ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ تمام...

تفصیلات
آرمی چیف کی دو فوجی اور ایک سویلین افسر کی سزا کی توثیق

آرمی چیف کی دو فوجی اور ایک سویلین افسر کی سزا کی توثیق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے 2 افسران سمیت 3 افراد کی سزا کی توثیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 2 فوجی افسران سمیت 3 افراد کی سزا کی توثیق کردی...

تفصیلات
مسلح افواج میں احتساب کا سخت نظام موجود ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مسلح افواج میں احتساب کا سخت نظام موجود ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

 پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ مسلح افواج میں احتساب کے موثر نظام پر عمل کیا جاتا ہے اور اس کا اظہار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے کیسز کو نمٹانے سے ہوتا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف...

تفصیلات
وزیراعظم کیلئے روضہ رسول ﷺ کے دروازے کھولے دیے گئے

وزیراعظم کیلئے روضہ رسول ﷺ کے دروازے کھولے دیے گئے

وزیراعظم عمران خان کی مسجد نبوی آمد کے موقع پر سعودی حکام کی جانب سے روضہ رسول ﷺ کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔  وزیراعظم عمران خان اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ او آئی سی اجلاس سے...

تفصیلات