سرفراز کا شلوار قمیض زیب کرنا ماہرہ خان کو بھی بھاگیا

سرفراز کا شلوار قمیض زیب کرنا ماہرہ خان کو بھی بھاگیا

48 views

پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے انگلستان میں منقعد ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ کی افتتاحی تقریب میں قومی لباس زیب تن کرکے شرکت کرنے کو سراہا ہے

ماہرہ خان نے پاکستان ٹیم کی کامیابی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

سرفراز احمد کے قومی لباس اور پاکستانی شناخت کو اجاگر کرنے پر پاکستان میں فنکاروں، کھلاڑیوں اور

دیگر لوگوں نے اس کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔

واضح رہے کہ بکھنگم پیلس میں منعقدہ تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے دوسرے کپتانوں کے برعکس

پینٹ کوٹ کے بجائے اپنا قومی لباس شلوار قمیض اور سبز کوٹ زیب تن کیا۔جس کے باعث وہ بالکل منفرد نظر آئے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *