کراچی میں عید کے پہلے اور دوسرے روز بھی شدید گرمی پیشگوئی

کراچی میں عید کے پہلے اور دوسرے روز بھی شدید گرمی پیشگوئی

12 views

محکمہ موسمیات نے کراچی میں عید کے پہلے اور دوسرے روز شدید گرمی کی پیشگوئی کردی۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق کراچی آئندہ دنوں شدید گرمی اور حبس کی لپیٹ میں رہے گا

جب کہ عید کے پہلے اور دوسرے دن موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ عید کے 2 دن درجہ حرارت 39 سے40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے

جب کہ 8 جون کے بعد موسم بہتر ہونا شروع ہوجائے گا

سمندری بادل اور تیز ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت کم ہو جائے گی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *