آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

1 views

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی، ان کے لیے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور امن کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

سعودی عرب کے دورے کے دوران سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

عمرے کے بعد آرمی چیف کو خانہ کعبہ کے اندر بھی لے جایا گیا

جہاں انھوں نے پاکستان کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔

حرم میں موجود پاکستانیوں نے آرمی چیف کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا

اور خیر مقدمی طور پر ہاتھ ہلاتے رہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *