راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ
عوام نے تحریک انصاف کو کرپشن کے خاتمے اور یکساں انصاف کی فراہمی کے لئے منتخب کیا تھا
نواز شریف اور آصف علی زرداری کی گرفتاری اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ
ملک میں قانون سب کے لیے برابر ہے۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور آصف زرداری نے پاکستان کو اپنی نسلوں کے لیے لوٹا
اور ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا
یہ لوگ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں
اگر یہ لوگ بے قصور ہیں تو انہیں کسی قسم کی پریشانی نہیں ہونی چاہیے
اور عدالتوں اور قانون کا سامنا کرنا چاہیے۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات نے بتایا کہ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس منی لانڈرنگ اور وائٹ کالر کرائم کی کلاسیک مثال ہے
ایف آئی اے نے اس کیس کی تحقیقات دسمبر 2015 میں ایک منی چینجر سے شروع کیں
اور بعد ازاں اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان جناب ثاقب نثار نے اس کیس کی تحقیقات میں
انہوں نے بتایا کہ اس کیس میں زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی اور طہ رضا گرفتار ہوئے
بعد ازاں چیف جسٹس نے اس کیس پر جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا
جے آئی ٹی نے 11500 اکاؤنٹس اور 924 اکاؤنٹ ہولڈرز کی نشاندھی کی
جے آئی ٹی کے ماہرین نے 59 مشتبہ بینک ٹرانزیکشنز اور 24500 کیس فیس بک پر
سیلات کی رپورٹ بنائیں، مشتبہ ٹرانزیکشنز کی تحقیقات کے لیے لیے پیمانہ نہ ایک کروڑ روپے رکھا گیا تھا،
جے آئی ٹی نے 767 افراد سے پوچھ گچھ کی جبکہ بلاول زرداری نے اپنا بیان تحریری طور پر دیا
فالودے والے، ریڑھی والے اور مرے ہوئے لوگوں کے اکاونٹس سے پیسے
انہیں جعلی اکاؤنٹ سے نکلے جن کی وجہ سے آصف علی زرداری کو گرفتار کیا گیا۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ اگر عدالتوں کا کوئی فیصلہ اپوزیشن کے خلاف آئے تو اس میں سازش تلاش کی جاتی ہے
اور اگر حق میں آجائے تو کہا جاتا ہے کہ انصاف ہوا، ان کی مثال “میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا تھو تھو” کی ہے۔
اپوزیشن کا ایک ہی ایجنڈا ہے ہے کہ کوئی ہم سے سوال نہ پوچھے ہمیں بس وہ پوچھا جائے
جو ہم کہیں، یہ لوگ ملک میں قانون نہیں بلکہ اپنی خاندانی آمریتوں کی حکمرانی چاہتے ہیں،
یہ ملک میں آزاد ادارے قائم ہوتے نہیں دیکھنا چاہتے بلکہ یہ چاہتے ہیں
کہ ہر ادارہ ان کی مرضی کے مطابق کام کرے۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
PM Khan frees Naya Pakistan Housing Scheme from taxes rava.pk/news/prime-minister-fr… #pmik #pakistan #housingscheme #tax… twitter.com/i/web/status/12029…
Police authorities believe that Dua Mangi was kidnapped for ransom rava.pk/news/police-authoritie… #police #pakistan #sindh… twitter.com/i/web/status/12029…
CM orders FBR chairman to return Edhi’s money rava.pk/events-and-happenings/… #pakistan #sociawork #news #rava pic.twitter.com/UAhhPQYrMV
Dirilis: Ertugrul, PM’s recommended Turkish Serial will air on PTV rava.pk/news/dirilis-ertugrul-… #pakistan #turkey #drama… twitter.com/i/web/status/12029…
Shahbaz Shareef asserts, ‘Niazi NAB nexus’ seized my property. rava.pk/events-and-happenings/… #shabazsharif #pakistan… twitter.com/i/web/status/12025…
Your email address will not be published. Required fields are marked *