راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
پنجاب کے لوگوں کے لیے خوشخبری اب گھر بیٹھے اپنا اور اپنے پیاروں کاعلاج
اپنی مرضی کے ڈاکٹرسے آن لائن علاج کراسکیں گے ۔
وہ ان کامعائنہ کرائیں گے اوردوا تجویز کریں گے۔
یہ آزمائشی منصوبہ رواں سال کے آغاز میں ڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف میں شروع کیا گیا۔
جس کی کامیابی کے بعد اس کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
راولپنڈی کے ’ماں بچہ‘ اسپتال کی طرز پر لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ
ملتان اور سرگودھا میں بھی ایسے اسپتال بنانے کی منظوری دے دی گئی
جس کے لیے بجٹ میں 17.5کے فنڈمختص کیے جائیں گے۔
تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتالوں میں بہتری لائی جائے گی۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Two PCB employees die of Covid-19 rava.pk/ur/2021/04/12/two-pcb-… #coronavirus #Covid_19 #pakistan #PCB #ravapk… twitter.com/i/web/status/13815…
Cheap Heat Condition: The Hidden Advantages and Disadvantages of Air Coolers rava.pk/ur/2021/04/12/cheap-he… #RoomCooler… twitter.com/i/web/status/13815…
How did the journey of the new life of the elephant "Kavan" begin? rava.pk/ur/2021/04/12/how-did-… #Kaavan #Elephant… twitter.com/i/web/status/13815…
We believe in your friendship: Jahangir Tareen and Imran Khan rava.pk/ur/2021/04/12/we-belie… #JahangirTareen #ImranKhan… twitter.com/i/web/status/13815…
Prince Philip's last rites: Prince Harry arrives in Britain rava.pk/ur/2021/04/12/prince-p… #PrincePhilip #PrinceHarry… twitter.com/i/web/status/13815…
Your email address will not be published. Required fields are marked *