ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان

21 views

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 151 تک پہنچ گئی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

اور اوپن مارکیٹ میں 3روپے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمتِ فروخت 151 روپے تک پہنچ گئی ہے

جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2.40 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عید تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی

اور 409 پوائنٹس کی کمی سے انڈیکس 35 ہزار 95 پوائنٹس کی سطح پر آگیا

جب کہ کچھ ہی دیر بعد 100 انڈیکس میں 758 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی

اور انڈیکس 34700 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *