اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کرلیا

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کرلیا

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں لندن میں گرفتار کرلیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صبح سویرے بانی ایم کیو ایم کےگھر پر چھاپہ مارا جس کے بعد انہیں مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔ میٹرو پولیٹن پولیس نے...

تفصیلات
بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا: اوپنر شیکر دھاون ورلڈکپ سے باہر

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا: اوپنر شیکر دھاون ورلڈکپ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکر دھاون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیکر دھاون آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کا اسکین کیا گیا جس...

تفصیلات
حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع مسترد، نیب نے حراست میں لے لیا

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع مسترد، نیب نے حراست میں لے لیا

 ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت مسترد کردی جس کے بعد نیب نے انہیں اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے آمدن سے زائد اثاثے...

تفصیلات
زرداری گرفتاری اب دمادم مست قلندر ہوگا، بلاول

زرداری گرفتاری اب دمادم مست قلندر ہوگا، بلاول

 پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف علی زرداری کی گرفتاری پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا جب کہ  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اب دما دم مست قلندر ہوگا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد...

تفصیلات
امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی

امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی

 ہیکرز نے بھارت کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرکے وہاں وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی۔ امیتابھ بچن بھارتی سنیما کے اُن چند اداکاروں میں شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر فعال رہتے ہیں اور اپنی مصروفیات سے مداحوں کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ بالی وڈ میگا...

تفصیلات
بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سائیکلون کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سائیکلون کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات کے ٹراپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر نے بحیرہ عرب میں موجود ڈیپریشن کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ ٹراپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر کے مطابق آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران یہ ڈیپریشن ٹراپیکل سائیکلون میں تبدیل ہوجائے گا بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا...

تفصیلات
مشیر خزانہ کا اقتصادی سروے میں معاشی ترقی کا ہدف پورا نہ ہونے کا اعتراف

مشیر خزانہ کا اقتصادی سروے میں معاشی ترقی کا ہدف پورا نہ ہونے کا اعتراف

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے اقتصادی سروے رپورٹ برائے مالی سال 19-2018 پیش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ طویل عرصے سے ملکی وسائل پر توجہ نہیں دی گئی...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعے میں نام نہاد آپریشن کے دوران سفاک بھارتی فوج نے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ ضلع شوپیاں کے علاقے اونیرا...

تفصیلات
فضائی حدود :مودی کی پرواز کیلئے بھارت کی پاکستان سے باضابطہ درخواست

فضائی حدود :مودی کی پرواز کیلئے بھارت کی پاکستان سے باضابطہ درخواست

 بھارت نے اپنے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود سے گزارنے کی اجازت مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے باضابطہ درخواست پاکستانی حکومت کو بھیج دی گئی۔ درخواست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے دی گئی ہے۔ ذرائع...

تفصیلات
یووراج سنگھ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

یووراج سنگھ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

مایہ ناز بھارتی آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ بھارتی مایہ ناز آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے پریس کانفرنس کے ذریعے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب صرف آئی سی سی کی منظور شدہ ٹی ٹوئٹی لیگز میں ایکشن میں دکھائی...

تفصیلات
آسٹریلیا کیخلاف بڑا مقابلہ، گرین شرٹس کی تیاریاں

آسٹریلیا کیخلاف بڑا مقابلہ، گرین شرٹس کی تیاریاں

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے کی تیاریاں شروع کر دیں تفصیلات کے مطابق مشن ورلڈ کپ کے سلسلے میں گرین نے ٹاؤنٹن میں تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ قومی ٹیم نے کیچنگ پریکٹس اور فزیکل فٹنس پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔ شاہینوں...

تفصیلات
ساؤتھ افریقہ اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث منسوخ

ساؤتھ افریقہ اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث منسوخ

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ساؤتھمپٹن میں کھیلا جانے والا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 15 واں میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا  جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کا موقع...

تفصیلات
نالائق اعظم اور اس کی جعلی حکومت جو مرضی کرلے، مسلم لیگ (ن) ہر صورت عوام کی آواز بنے گی

نالائق اعظم اور اس کی جعلی حکومت جو مرضی کرلے، مسلم لیگ (ن) ہر صورت عوام کی آواز بنے گی

رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نالائق اعظم اور اس کی جعلی حکومت جو مرضی کرلے، مسلم لیگ (ن) ہر صورتعوام کی آواز بنے گی۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں رہنما (ن) لیگ مریم نواز کا کہنا تھا کہ نالائق اعظم اور اس کی جعلی حکومت جو...

تفصیلات
ورلڈ کپ میں بھارت کو مات:دھونی کے کیپنگ گلوز پر آرمی لوگو ضابطے کی خلاف ورزی قرار

ورلڈ کپ میں بھارت کو مات:دھونی کے کیپنگ گلوز پر آرمی لوگو ضابطے کی خلاف ورزی قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی وارننگ نے کام دکھادیا، کھیل میں سیاست لانے والے دھونی کو بھارتی فوج کے لوگو والے دستانے بدلنا پڑگئے۔ دھونی نے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں بھارتی فوج کے لوگو والے دستانے پہنے تھے آئی سی سی نے ایکشن...

تفصیلات
اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے، وزیراعظم

اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے اور جو لوگ پکڑے جارہے ہیں اس سے ہمیں فائدہ ہوگا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کے دوران انہیں لندن میں بانی...

تفصیلات
رافیل نڈال نے بارہویں مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

رافیل نڈال نے بارہویں مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

 گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں مردوں کی چیمپیئن شپ تنیتیس سالہ رافیل نڈال نے جیت لی۔ فرنچ اوپن میں آسٹریا کے ڈومینیک ٹھیم نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی لیکن رافیل نڈال نے انھیں کوئی موقع نہیں دیا۔ انہوں نے یہ فائنل میچ چھ تین، پانچ...

تفصیلات