وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات

2 views

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کی سائیڈ لائن پر ہوئی۔

تفصیلات  کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے

درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان او روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات 14 جون کو

شکیک میں شیڈول ہے۔ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہوگی۔

اس سلسلے میں روسی سفارتخانے کی جانب سے پاکستانی دفتر خارجہ کو ملاقات کے لئے

آمادگی سے آگاہ کیا گیا۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اور وزارت خارجہ اور دیگر حکام موجود ہونگے۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان روسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دیں گے۔

ملاقات میں پاک روس تعلقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔

دونوں رہنما ملاقات میں افغان امن عمل اور عالمی امور پر بھی بات چیت کریں گے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *