خیبرپختونخوا کا ضلع بنوں پولیو سے متعلق خطرناک ترین ڈویژن قرار

خیبرپختونخوا کا ضلع بنوں پولیو سے متعلق خطرناک ترین ڈویژن قرار

 بنوں ڈویژن کو پولیو سے متعلق خطرناک ترین ڈویژن قرار دیا گیا ہے جہاں ایک کمسن بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بنوں کے علاقے جانی خیل کے رہائشی 17 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں سال کے ابتدائی ساڑھے...

تفصیلات
ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں: مریم نواز

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک ملک اور اسکی عوام ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ادا کر رہے ہیں، اس سے پہلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور بڑھتی مہنگائی پاکستان میں کبھی نہیں دیکھی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی...

تفصیلات
بھارت میں ہیٹ ویو سے 143 افراد ہلاک

بھارت میں ہیٹ ویو سے 143 افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں گرمی کی شدید لہر کے باعث 2 دن میں 143 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارت کی کئی ریاستیں ان دنوں شدید ترین گرمی کی لپیٹ میں ہیں جن میں ریاست بہار سب سے زیادہ متاثر ہے، بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت 41 سے 45...

تفصیلات
نانا پاٹیکر کی بے گناہی: تنوشری دتہ مودی پر بھڑک اُٹھیں

نانا پاٹیکر کی بے گناہی: تنوشری دتہ مودی پر بھڑک اُٹھیں

 بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے جنسی ہراسانی کے معاملے میں نانا پاٹیکر کو کلین چٹ ملنے پر وزیر اعظم نریندر مودی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تنوشری دتہ نے کہا کہ نانا پاٹیکر اور اُن کے لوگوں نے پولیس کو نئی رپورٹ بنانے اور مجھے جھوٹا...

تفصیلات
عازمین حج کی تربیت کیلیے سیمولیٹر ایپلی کیشن تیار

عازمین حج کی تربیت کیلیے سیمولیٹر ایپلی کیشن تیار

پاکستان کی ٹیک کمپنی نے ورچوئل ریئلیٹی ٹیکنالوجی کی مددسے عازمین حج کی تربیت کیلیے سیمولیٹرایپلی کیشن تیارکرلی۔ لبیک وی آرکے نام سے تیارایپ عازمین حج کو مناسک کی ادائیگی کے بارے میں رہنمائی فراہم کرنے کے ساتھ مقامات مقدسہ کی حقیقت سے قریب ترمنظرکشی کرے گی۔ مناظر کی جزیات...

تفصیلات
پاکستان کو 3.4 ارب ڈالر کا قرض دینے کا معاملہ طے نہیں ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستان کو 3.4 ارب ڈالر کا قرض دینے کا معاملہ طے نہیں ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک

 ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ 3.4 ارب ڈالر قرض دینے کا معاملہ ابھی طے نہیں پایا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے یہ وضاحت اتوار کے روز 2 وفاقی وزرا کے اس دعوے کے بعد جاری کی گئی کہ اے ڈی بی پاکستان کو...

تفصیلات
بجٹ کی منظوری آئینی تقاضا اور ملکی ضرورت ہے: فردوس عاشق اعوان

بجٹ کی منظوری آئینی تقاضا اور ملکی ضرورت ہے: فردوس عاشق اعوان

 فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجٹ کی منظوری آئینی تقاضہ اور ملکی ضرورت ہے، اپوزیشن اس پر سیاست کر کے آئین کا راستہ روک رہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تازہ ترین...

تفصیلات
انٹر بینک میں‌ ڈالر 1 روپیہ مہنگا، 156 روپے 85 پیسے پر ٹریڈنگ

انٹر بینک میں‌ ڈالر 1 روپیہ مہنگا، 156 روپے 85 پیسے پر ٹریڈنگ

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد 156 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ ایک ہفتے کے دوران ڈالر 8 روپے 25 پیسے مہنگا اور بیرونی قرضوں‌ میں‌ 820 ارب روپے کا اضافہ ہو چکا ہے تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالرآج...

تفصیلات
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

 لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ہے جب کہ دیگر 5 لیفٹیننٹ جنرل کے بھی تبادلے کیے گئے ہیں۔  پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر معمول کے تبادلے کیے گئے...

تفصیلات
ورلڈکپ میں پاکستان کاسیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے اگر مگر کا کھیل شروع

ورلڈکپ میں پاکستان کاسیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے اگر مگر کا کھیل شروع

ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔ انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے بڑے میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی ہے۔ گرین شرٹس...

تفصیلات
بھارت کی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف جیت کی روایت برقرار

بھارت کی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف جیت کی روایت برقرار

بھارت نے ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف جیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گرین شرٹس کو 89 سے شکست دے دی۔ پاکستان ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف روایت شکن نہ بن سکا، بھارتی ٹیم نے میگاایونٹ میں 7 ویں بار گرین شرٹس کو ہرا دیا  فتح کے ساتھ بھارتی ٹیم 7...

تفصیلات