وزیراعظم کی قومی ترقیاتی کونسل کے قیام کی منظوری، آرمی چیف بھی رکن

وزیراعظم کی قومی ترقیاتی کونسل کے قیام کی منظوری، آرمی چیف بھی رکن

 وزیراعظم نے قومی ترقیاتی کونسل کے قیام کی منظوری دے دی، 13 رکنی قومی ترقیاتی کونسل کی سربراہی وزیراعظم کرینگے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی کونسل کے رکن ہونگے۔ وزرائے اعلیٰ دعوت پر قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرینگے وزیراعظم آزادکشمیر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان دعوت...

تفصیلات
عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دینگے:مریم اورنگزیب

عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دینگے:مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات سابق وزیر اطلاعات و ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان جتنا چاہیں ہنگامہ، شور اور غنڈا گردی کرائیں، شہباز شریف کی تقریر بھی ہوگی اور عوام دشمن بجٹ بھی منظور نہیں ہونے دیں گے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان...

تفصیلات
بینک والوں کی شمولیت کے بغیر جعلی اکاؤنٹ نہیں کھل سکتا: چیف جسٹس

بینک والوں کی شمولیت کے بغیر جعلی اکاؤنٹ نہیں کھل سکتا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بینک والوں کی شمولیت کے بغیر جعلی اکاؤنٹ نہیں کھل سکتا اور جعلی اکاؤنٹس سے دیگر اکاؤنٹس ہولڈرز خوف اور عدم اعتماد کا شکار ہوتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں جعلی بنک اکاؤنٹس کیس کے ملزم محمد انور کی اپیل...

تفصیلات
ورلڈ بینک سے پاکستان کو 918 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا

ورلڈ بینک سے پاکستان کو 918 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا

حکومت پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پاگیا۔ اکنامک افیئر ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پایا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی موجودگی میں قرض کے معاہدے پر...

تفصیلات
شیشہ پارلر ویڈیو: ثانیہ مرزا اور وینا ملک کے ایکدوسرے پر وار

شیشہ پارلر ویڈیو: ثانیہ مرزا اور وینا ملک کے ایکدوسرے پر وار

ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد کھلاڑیوں کی شیشہ پارلر کی وائرل ویڈیو پر ایسا تنازع کھڑا ہوا جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اسی حوالے سے سوشل پر ثانیہ مرزا اور وینا ملک کی تکرار بھی ہوئی۔ اداکارہ وینا ملک نے ایک...

تفصیلات
سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت مسترد ہونے سے متعلق 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ جاری کیا جبکہ عدالتی فیصلے میں سپریم کورٹ کے حوالے بھی...

تفصیلات
کراچی میں رواں برس اب تک 10 پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا گیا: پولیس

کراچی میں رواں برس اب تک 10 پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا گیا: پولیس

 شہر قائد میں اس سال ابھ تک  فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 10 ہوگئی ہے جن میں 9 حاضر سروس اور ایک ریٹائرڈ اہلکار شامل ہے۔ پولیس کے مطابق جنوری میں ایک، فروری میں 2، مارچ میں 4، اپریل میں ایک جبکہ جون میں2 اہلکار دہشتگردی کا...

تفصیلات
مصر کے پہلے منتخب سابق صدر محمد مرسی قاہرہ میں سپرد خاک

مصر کے پہلے منتخب سابق صدر محمد مرسی قاہرہ میں سپرد خاک

مصر کے پہلے منتخب سابق صدر محمد مرسی کو قاہرہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے  اے ایف پی کے مطابق محمد مرسی کی تدفین قاہرہ کے مشرقی علاقے مدینۃ النصر میں ان کے رشتہ داروں کی موجودگی میں کی گئی۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق 67 سالہ محمد...

تفصیلات
برا ہوا تو میرے ساتھ اور بھی لوگ گھر جائیں گے:سرفراز

برا ہوا تو میرے ساتھ اور بھی لوگ گھر جائیں گے:سرفراز

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ میں  قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے ٹیم کے کھلاڑیوں پر برس پڑے۔  ذرائع کے مطابق اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم کا ماحول قبرستان کا...

تفصیلات
ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی مستقبل روشن ہے، پاکستان کی معاشی ٹیم ملک میں معاشی استحکام لا رہی ہے۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا تھا کہ ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام...

تفصیلات
بھارتی وزیر داخلہ کے ٹویٹ پر پاک فوج کے ترجمان کا منہ توڑ جواب

بھارتی وزیر داخلہ کے ٹویٹ پر پاک فوج کے ترجمان کا منہ توڑ جواب

بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شکست کو سرجیکل اسٹرائیک قرار دینے پر پاک فوج کے ترجمان نے کرارا جواب دیا ہے۔ پاک بھارت ورلڈ کپ میچ کے بعد بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ٹوئٹ کر کے اپنی ٹیم کو مبارکباد دی اور...

تفصیلات