العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پھر مسترد

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پھر مسترد

ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت کی سماعت کی...

تفصیلات
سابق وزیر خزانہ اسد عمر اپنی ہی حکومت کے بجٹ پر پھٹ پڑے

سابق وزیر خزانہ اسد عمر اپنی ہی حکومت کے بجٹ پر پھٹ پڑے

قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران سابق وزیر خزانہ اسد عمر اپنی ہی حکومت کے پیش کردہ بجٹ پر پھٹ پڑے اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر عائد ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ اگرپکڑ...

تفصیلات
پکڑ دھکڑ اور حساب کتاب بند کرکے آگے کی بات کی جائے: آصف زرداری

پکڑ دھکڑ اور حساب کتاب بند کرکے آگے کی بات کی جائے: آصف زرداری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ بیٹھ کر معاشی پالیسی پر بات کرنے کو تیار ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اگر بجٹ اتنا ہی اچھا ہے تو غریب کیوں رو رہا...

تفصیلات
پی سی بی گورننگ بورڈ نے ٹیم، مینجمنٹ اورسلیکشن کمیٹی کے احتساب کی منظوری دیدی

پی سی بی گورننگ بورڈ نے ٹیم، مینجمنٹ اورسلیکشن کمیٹی کے احتساب کی منظوری دیدی

 پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پی سی بی گورننگ بورڈ نے ورلڈ کپ کے بعد ٹیم ، مینجمنٹ ، سلیکشن کمیٹی کے احتساب کی منظوری دے دی، چیئرمین کی جگہ ایم ڈی کو تمام بڑے اختیارات منتقل ہوگئے کوچز اور سلیکشن کمیٹی ممبران کے...

تفصیلات
بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی

بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی

پاکستان کی قیام امن کے لیے مذاکرات کی پیش کش پر بھارت کی جانب سے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے مثبت جواب دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ہم منصبوں کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی جس کے جواب میں بھارت کی...

تفصیلات
اسپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے

اسپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین  آصف زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے...

تفصیلات
وزیراعظم کا انڈین جیلوں میں قید پاکستانیوں کو رہا کروانے کا فیصلہ

وزیراعظم کا انڈین جیلوں میں قید پاکستانیوں کو رہا کروانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب اور ملائیشیا کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے بعد اب انڈین جیلوں میں قید پاکستانیوں کو رہا کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ نے ملک بھر کی جیلوں میں قید انڈین قیدیوں کی تفصیلات طلب کر لی...

تفصیلات
گیدڑ بھبھکیاں دینے والے بجٹ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے: فردوس عاشق

گیدڑ بھبھکیاں دینے والے بجٹ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے: فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بجٹ چاروں اکائیوں کا ضامن ہے، اپوزیشن غنڈہ گردی سے نہیں، جمہوری طریقے سے ترامیم لائے، حکومت غور کرے گی۔ فردوس عاشق اعوان نے شہباز شریف پر پارلیمنٹ میں حقائق مسخ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم...

تفصیلات
ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ: امریکی خبررساں ایجنسی

ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ: امریکی خبررساں ایجنسی

 امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی فوج نے ردعمل دینے سے گریز کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے پاسدران انقلاب نے امریکی ڈرون گرایا ہے امریکی ڈرون آبنائے ہرمز کے قریب...

تفصیلات
بنگلا دیش میں پاور پلانٹ سائٹ پر ہنگامہ آرائی میں مقامی مزدوروں کے ہاتھوں چینی قتل

بنگلا دیش میں پاور پلانٹ سائٹ پر ہنگامہ آرائی میں مقامی مزدوروں کے ہاتھوں چینی قتل

 بنگلا دیش میں زیر تعمیر پاور پلانٹ پر چینی اور مقامی مزدوروں کے درمیان تصادم میں ایک چینی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بنگل دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے جنوبی علاقے میں چین کی مالی معاونت سے ایک ہزار 320 میگا واٹ صلاحیت کے بجلی گھر کی...

تفصیلات
نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی

 ورلڈکپ کے 25 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دےدی۔ کیوی کپتان کین ولیمسن نے جنوبی افریقا کے 242 رنز کے جواب میں کپتانی اننگز کھیلتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا، ولیمسن نے چھکا لگا کر...

تفصیلات
کترینہ نے رنبیر سے ترک تعلق پر خاموشی توڑ دی

کترینہ نے رنبیر سے ترک تعلق پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور سے دُوری پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ رنبیر کپور سے قریبی تعلق ختم ہونے کے بعد میں خاموشی رہی اور میں  کبھی بھی...

تفصیلات
بھارت سے میچ ہارنے پر رنویر نے افسردہ پاکستانی کو گلے لگالیا

بھارت سے میچ ہارنے پر رنویر نے افسردہ پاکستانی کو گلے لگالیا

بھارتی سپر اسٹار رنویر سنگھ نے بھارت سے میچ ہارنے کے بعد افسردہ پاکستانی مداح کو گلے لگالیا اور تسلی دی۔ بھارت سے میچ میں پاکستان کی خراب کارکردگی نے کروڑوں پاکستانیوں کا دل توڑ دیا بالخصوص گراؤنڈ میں موجود پاکستانی مداحوں کو قومی ٹیم کی خراب کارکردگی نے بے...

تفصیلات
رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ: مجموعی بیرونی سرمایہ کاری میں 96 فیصد کمی

رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ: مجموعی بیرونی سرمایہ کاری میں 96 فیصد کمی

رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ جولائی تا مئی کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 49فیصد کم رہی جب کہ مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 95.9فیصد کمی سے 22کروڑ 42لاکھ ڈالر تک محدود رہی۔ ماہرین کے مطابق ملک میں سیاسی اور معاشی بے یقینی کی وجہ سے غیرملکی سرمایہ کار محتاط...

تفصیلات
پولیو مہم کا پہلا مرحلہ مکمل، 95 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے

پولیو مہم کا پہلا مرحلہ مکمل، 95 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے

خصوصی انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس کے دوران سڑسٹھ اضلاع میں پچانوے لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ لاہور، راولپنڈی، شمالی وزیرستان اور لکی مروت کے ڈپٹی کمشنرز...

تفصیلات