بھارت سے میچ ہارنے پر رنویر نے افسردہ پاکستانی کو گلے لگالیا

بھارت سے میچ ہارنے پر رنویر نے افسردہ پاکستانی کو گلے لگالیا

5 views

بھارتی سپر اسٹار رنویر سنگھ نے بھارت سے میچ ہارنے کے بعد افسردہ پاکستانی مداح کو گلے لگالیا اور تسلی دی۔

بھارت سے میچ میں پاکستان کی خراب کارکردگی نے کروڑوں پاکستانیوں کا دل توڑ دیا

بالخصوص گراؤنڈ میں موجود پاکستانی مداحوں کو قومی ٹیم کی خراب کارکردگی

نے بے حد مایوس کیا، بھارتی اداکار رنویر سنگھ بھی پاک بھارت میچ دیکھنے گراؤنڈ میں موجود تھے

اور جب رنویر نے پاکستان ٹیم کی خراب کارکردگی پر پاکستانی مداح کو مایوس دیکھا

تو فوراً گلے لگاکر تسلی دی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رنویر سنگھ نے

پاکستانی مداح کو گلے لگایا اور کہا مایوس مت ہو، اگلا موقع ضرور آئے گا

پاکستان نے اچھا کھیلا، پاکستانی کھلاڑی مخلص اور پیشہ ورانہ ہیں، وہ آئندہ اچھا کھیل پیش کریں گے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *