نیا دن نیا مقابلہ:  لارڈز میں گرین شرٹس کی پریکٹس

نیا دن نیا مقابلہ: لارڈز میں گرین شرٹس کی پریکٹس

لارڈز میں گرین شرٹس اپنی غلطیاں سدھارنے کیلیے سرگرم ہوگئے جب کہ جنوبی افریقہ کیخلاف اتوار کو شیڈول میچ کی تیاری کیلیے پریکٹس سیشن میں شریک ہوئے۔ تٖفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں 5 میچز کھیل کر صرف 3پوائنٹس جوڑنے والی قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات محدود...

تفصیلات
ایران نے امریکی ڈرون گرا کر بہت بڑی غلطی کی: ٹرمپ

ایران نے امریکی ڈرون گرا کر بہت بڑی غلطی کی: ٹرمپ

 ایران کی جانب سے امریکی ڈرون گرانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایران نے ہمارا ڈرون گراکر بہت بڑی غلطی‘ کی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق آرکیو فور گلوبل ہاک ڈرون آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کررہا تھا جو کسی ملکی...

تفصیلات
پاکستان ٹیم کی 3 سالہ پرفارمنس کا پوسٹ مارٹم جولائی کے آخر میں ہوگا

پاکستان ٹیم کی 3 سالہ پرفارمنس کا پوسٹ مارٹم جولائی کے آخر میں ہوگا

 ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی ٹیم کی 3 سالہ پرفارمنس کے پوسٹ مارٹم کا آغاز جولائی کے آخری ہفتے میں ہوگا۔ ایم ڈی کی سربراہی میں جائزہ کمیٹی کے اراکین کو تمام کوچز اور سلیکٹر بھی دستیاب ہو سکیں گے اس دوران تمام کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا جائزہ لینے کے...

تفصیلات
ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو ہرا دیا

ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو ہرا دیا

ورلڈکپ کے 26 ویں میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 48 رنز سے شکست دے دی۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 382 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیشی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 333 رنز تک محدود رہی بنگال...

تفصیلات
جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں‌ 11 روزہ توسیع

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں‌ 11 روزہ توسیع

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کا مزید 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا. سابق صدر کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں‌ نیب نے سابق صدر سے تحقیقات کیلئے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی نیب کی جانب سے سابق...

تفصیلات
وزیراعظم کو شوکاز نوٹس کسی تعجب سے کم نہیں: فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کو شوکاز نوٹس کسی تعجب سے کم نہیں: فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ علی محمد مہر کے انتقال پراہل خانہ سے تعزیت پر وزیراعظم کو شوکاز نوٹس کسی تعجب سے کم نہیں، وزیراعظم نے وہاں میڈیا سے کوئی گفتگو نہیں کی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے وزراء...

تفصیلات
حیدرآباد ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال، میتیں آبائی علاقوں کو روانہ

حیدرآباد ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال، میتیں آبائی علاقوں کو روانہ

حیدرآباد کے قریب ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں تفصیلات کے مطابق ٹریک سے متاثرہ بوگیوں اور انجن کو ہٹا کر ٹرینوں کی آمدورفت بھی بحال کر دی گئی خیال رہے کہ گزشتہ روز جناح ایکسپریس کے مال گاڑی...

تفصیلات
اقوام متحدہ نے پاکستان کو اپنے عملے کیلیے محفوظ ملک قرار دیدیا

اقوام متحدہ نے پاکستان کو اپنے عملے کیلیے محفوظ ملک قرار دیدیا

 اقوام متحدہ نے اپنے اہل کاروں کے لیے  پاکستان کو فیملی اسٹیشن قرار دے دیا اب اقوام متحدہ کے غیرملکی اہلکار بھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی حاصل ہوگئی ہے کیوں کہ اقوام...

تفصیلات
بھارتی کوششیں ناکام؛ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے سے بچ گیا

بھارتی کوششیں ناکام؛ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے سے بچ گیا

پاکستان ممکنہ طور پر ایف اے ٹی ایف (فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس) کی بلیک لسٹ میں جانے سے بچ گیا۔ بھارت کی پاکستان کو معاشی نقصان پہنچانے کی کوششیں  ناکام ہوگئی۔ پاکستان ایف اے ٹی ایف (فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس) کی  بلیک لسٹ سے بچ گیا ہے۔ پاکستان نے ایف اے ٹی...

تفصیلات
سونے کی قیمت نے پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں بھی نیا ریکارڈ قائم کردیا

سونے کی قیمت نے پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں بھی نیا ریکارڈ قائم کردیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 39 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات  کے مطابق پاکستان میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان نے سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگا دیئے ہیں،...

تفصیلات