بھارتی کوششیں ناکام؛ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے سے بچ گیا

بھارتی کوششیں ناکام؛ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے سے بچ گیا

2 views

پاکستان ممکنہ طور پر ایف اے ٹی ایف (فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس) کی بلیک لسٹ میں جانے سے بچ گیا۔

بھارت کی پاکستان کو معاشی نقصان پہنچانے کی کوششیں  ناکام ہوگئی۔

پاکستان ایف اے ٹی ایف (فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس) کی  بلیک لسٹ سے بچ گیا ہے۔

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ سے بچانے کیلئے تین اہم دوست ممالک

ترکی، چین اور ملائیشیا کی حمایت حاصل کرلی ہے

بھارت کا راستہ روکنے کیلئے جارحانہ سفارتکاری اپنائی گئی۔

چند روز قبل ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بھارت کی پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی

قرارداد چین، ترکی اور ملائیشیا نے روک دی تھی۔

موجودہ اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات کم ہیں۔

اگر پاکستان کو اس اجلاس میں بلیک لسٹ کیا جاتا ہے تو اقتصادی پابندیاں

اس اجلاس میں نہیں لگائی جائیں گی۔

فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے یا

نہ ڈالنے سے متعلق حتمی اعلان اکتوبر میں کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *