باجی:یہ کردار  میری حقیقی زندگی ہے

باجی:یہ کردار میری حقیقی زندگی ہے

پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ ’ باجی‘کا کردار بالکل میری حقیقی زندگی جیسا ہے۔ فلم ’ باجی‘ کی ہیروئن میرا جی کا کہنا ہے کہ اس فلم کا کردار ادا کرتے ہوئے مجھے محسوس ہوا کہ یہ کردار میرا ہی ہے اور یہ فلم...

تفصیلات
ہمارا وزیراعظم چھپکلی سے بھی ڈرتا ہے: آصف زرداری

ہمارا وزیراعظم چھپکلی سے بھی ڈرتا ہے: آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے تیرہ سال جیل کاٹی ہے اور ہمارا وزیراعظم چھپکلی سے ڈرتا ہے۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت...

تفصیلات
شاندار جیت پر وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد

شاندار جیت پر وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے قومی کرکٹ ٹیم نے اپنے ساتویں میچ میں ٹورنامنٹ کی اب تک کی ناقابل شکست رہنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 6 وکٹوں سے ہرایا اور اس فتح...

تفصیلات
میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی کی دل دہلا دینے والی تصویر

میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی کی دل دہلا دینے والی تصویر

مستقبل سنوارنے کا خواب سجائےغیرقانونی طور پر امریکا جانے والے میکسیکو کے پناہ گزین باپ اور بیٹی کی ایک دوسرے سے لپٹی لاش کی تصویرنے سب کے دل دہلا دئیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چندروز قبل میکسیکو کے دریا کے ساحل پر پناہ گزین باپ بیٹی کی لاش ملی...

تفصیلات
وزیر اعظم عمران خان سے افغان صدر اشرف غنی کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے افغان صدر اشرف غنی کی ملاقات

افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی وزیر اعظم ہاؤس پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر سے کابینہ ارکان کا تعارف...

تفصیلات
بابر اعظم ون ڈے میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیز ترین ایشین بیٹسمین بن گئے

بابر اعظم ون ڈے میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیز ترین ایشین بیٹسمین بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیز تین ایشین پلیئر بن گئے۔ بابراعظم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں اپنے کیرئیر کی 68 ویں اننگز میں سینٹنر کی گیند پر سلپ کی...

تفصیلات
جعلی حکومت کو قبول نہیں کرنا چاہیے: مریم نواز

جعلی حکومت کو قبول نہیں کرنا چاہیے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ جعلی حکومت کو قبول نہیں کرنا چاہیے کیوں کہ یہ حکومت جتنے دن رہے گی پاکستان میں صورتحال دگرگوں رہے گی۔ آل پارٹیز کانفرنس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ روپے...

تفصیلات
پاکستان کا فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنیوالے عالمی ادارے کی مالی معاونت کا اعلان

پاکستان کا فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنیوالے عالمی ادارے کی مالی معاونت کا اعلان

 پاکستان نے فلسطین پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے عالمی ادارے کی مالی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ مالی امداد کا اعلان مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں کیا۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو فلسطینی لوگوں کی حمایت جاری رکھنی چاہیے۔ مالی امداد پاکستان...

تفصیلات
اپوزیشن کوایک دوسرے سے بھی خطرہ ہے:فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن کوایک دوسرے سے بھی خطرہ ہے:فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کوایک دوسرے سے بھی خطرہ ہے، حکومت کو گرانے کی خواہش رکھنے والے ایک بیانیے پر متفق نہ ہوسکے۔ آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا...

تفصیلات
اے پی سی میں دھاندلی پر پارلیمانی کمیٹی سے مستعفی اور چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ

اے پی سی میں دھاندلی پر پارلیمانی کمیٹی سے مستعفی اور چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ

 اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے پر اتفاق کرلیا ہے ۔ تفصیلات  کے مطابق اسلام آباد میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں اپوزیشن کی آل پارٹیز میں جماعت اسلامی کے سوا تقریباً تمام...

تفصیلات
حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اوگرا کی تجویز کردہ قیمتوں کو مسترد کرتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی گئی تھی جس میں کمرشل صارفین کے لئے...

تفصیلات
ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے پر جا پہنچا

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے پر جا پہنچا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے  کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ آج بھی  جاری ہے جبکہ  ڈالر تیزی کے ساتھ ڈبل سنچری کی جانب گامزن ہے،  انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر...

تفصیلات
پاکستان کی نظریں سیمی فائنل پر: ناقابل شکست نیوزی لینڈ کو پچھاڑ دیا

پاکستان کی نظریں سیمی فائنل پر: ناقابل شکست نیوزی لینڈ کو پچھاڑ دیا

ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں گرین کیپس نے ورلڈکپ کی ناقابل شکست کیویز ٹیم کو پچھاڑ دیا۔  میگا ایونٹ کے اہم میچ میں گرین شرٹس نے ناقابل شکست بلیک کیپس کی جیت کے سلسلے کو بریک لگا کر فائنل فور کی جانب ایک اور قدم بڑھادیا نیوزی لینڈ...

تفصیلات