باجی:یہ کردار  میری حقیقی زندگی ہے

باجی:یہ کردار میری حقیقی زندگی ہے

7 views

پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ ’ باجی‘کا کردار بالکل میری حقیقی زندگی جیسا ہے۔

فلم ’ باجی‘ کی ہیروئن میرا جی کا کہنا ہے کہ اس فلم کا کردار ادا کرتے ہوئے مجھے

محسوس ہوا کہ یہ کردار میرا ہی ہے اور یہ فلم میرے حقیقی کردار پر ہی لکھی گئی ہے۔

اداکارہ نے فلم کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میں 3 ہیروز کے ساتھ کام کر رہی ہوں

جبکہ تینوں کے ساتھ میری کیمسٹری بہت خوب رہی ہے۔

 

 

فلم ’ باجی ‘ کے مرکزی کرداروں میں اداکارہ میرا، ماڈل آمنہ الیاس کے علاوہ ، نشو

علی کاظمی، عثمان خالد بٹ، محسن عباس حیدر، نیراعجاز اوردیگر شامل ہیں

فلم کے مصنف عرفان احمد عرفی ہیں ۔

 

فلم 70 کی دہائی کے کئی معروف کرداروں سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے۔

فلم 28 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *