افغان وزارت دفاع کی عمارت میں‌ دھماکا، 10 افراد ہلاک، 93  زخمی

افغان وزارت دفاع کی عمارت میں‌ دھماکا، 10 افراد ہلاک، 93 زخمی

 افغانستان کی وزارت دفاع کے لاجسٹک سینٹر کے اندر زور دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ بچوں سمیت 93 افراد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے داراالحکومت کابل کے سفارتی علاقے کے اندر امریکی سفارت خانے کے قریب ہوا جس...

تفصیلات
دوران میچز سیاسی بینر کو لہرانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو

دوران میچز سیاسی بینر کو لہرانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو

افغان تماشائیوں کی شرانگیزی کے بعد آئی سی سی نے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن کہتے ہیں کہ آئندہ اس قسم کے واقعات سے بچنے کی پوری کوشش کریں گے، کسی بھی قسم کے سیاسی بینر کو لہرانے کی بھی اجازت نہیں دی...

تفصیلات
نمبر پورے، عمران خان جب کہیں سندھ میں تبدیلی آجائیگی: فواد کا دعویٰ

نمبر پورے، عمران خان جب کہیں سندھ میں تبدیلی آجائیگی: فواد کا دعویٰ

 فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ میں نمبر پورے ہیں، گورنر سندھ جادو گر آدمی ہیں، عمران خان اجازت دیں تو 48 گھنٹے میں تبدیلی آجائے گی۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مریم نواز نے اپنی پارٹی پر شب خون...

تفصیلات
نیب نے آصف زرداری کی پارک لین کیس میں بھی گرفتاری ظاہر کردی

نیب نے آصف زرداری کی پارک لین کیس میں بھی گرفتاری ظاہر کردی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کرلیا۔ نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں زیر حراست سابق صدر آصف زرداری کی دوسرے کیس میں بھی گرفتاری ظاہر کردی۔  آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش...

تفصیلات
ریلوے کرایوں میں 2 سے ساڑھے 8 فیصد اضافہ

ریلوے کرایوں میں 2 سے ساڑھے 8 فیصد اضافہ

پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے ساڑھے 8 فیصد تک اضافہ کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 سے ساڑھے 8 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے جبکہ...

تفصیلات
ملتان میں غیرت کے نام پر قیامت برپا، 9 افراد قتل، ملزم اور والد گرفتار

ملتان میں غیرت کے نام پر قیامت برپا، 9 افراد قتل، ملزم اور والد گرفتار

ملتان کے علاقے حسن آباد میں غیرت کے نام پر شوہر نے باپ اور بھائی کے ساتھ مل کر سسرال میں سفاکیت کی انتہا کر دی، ملزم نے 9 افراد کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی پلٹ خاوند اجمل کو اپنی بیوی کے کردار پر شک تھا جس...

تفصیلات
کابل: وزارت دفاع کی عمارت کے قریب کار دھماکا، 15 افراد ہلاک

کابل: وزارت دفاع کی عمارت کے قریب کار دھماکا، 15 افراد ہلاک

افغانستان میں امن عمل کے باوجود استحکام نہ آسکا، کابل میں وزارت دفاع کی عمارت کے قریب کار دھماکے میں 15 افراد ہلاک جبکہ 70 زخمی ہوگئے۔ کابل میں امریکی سفارت خانے کے اطراف میں واقع گنجان آباد علاقہ طاقتور دھماکے سے گونج اٹھا جس کے نتیجے میں قریبی عمارتوں...

تفصیلات
اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا

اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا

سپر اسٹارعامر خان کی بلاک بسٹر فلم ‘دنگل’ سے بالی وڈ میں مشہور ہونے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے فلمی صنعت کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ انسٹاگرام میں ایک پوسٹ میں زائرہ وسیم نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کیرئیر کا انتخاب ان کے مذہبی عقائد...

تفصیلات
سی این جی کی قیمت میں اضافہ

سی این جی کی قیمت میں اضافہ

سی این جی کی قیمت میں اضافے کے خلاف کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے کل سے ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کا کہنا ہےکہ سی این جی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد بسیں چلانا ممکن نہیں، کرایوں میں اضافے کی بات بعد میں...

تفصیلات
کراچی میں ‘ہیلمٹ کی پابندی’ مہم کا آج سے آغاز

کراچی میں ‘ہیلمٹ کی پابندی’ مہم کا آج سے آغاز

 شہر قائد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیلمٹ کی پابندی مہم کا آج سے آغاز ہوگیا جس کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے افراد کو چالان کیا جائے گا۔ ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شہر کراچی میں آج...

تفصیلات
کراچی میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش

کراچی میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش

رات سے کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش جاری ہے. ہلکی بارش کا سلسلہ گزشتہ رات کو شروع ہوا ہے، جس کے باعث شہر قائد کا موسم خوش گوار ہو گیا جبکہ بادلوں نے کراچی کو اپنے گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ جن علاقوں میں رات...

تفصیلات
ورلڈ کپ: انگلینڈ نے انڈیا کو 31 رنز سے شکست دیدی

ورلڈ کپ: انگلینڈ نے انڈیا کو 31 رنز سے شکست دیدی

انگلینڈ نے انڈیا کو جیت کیلئے 338 رنز کا ہدف دیا لیکن بھارتی ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 306 رنز بنا سکی۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 38ویں میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے بھارت کو 31...

تفصیلات
پاکستان سے شکست، وہاب ریاض پر افغانی شائقین کی حملے کی کوشش

پاکستان سے شکست، وہاب ریاض پر افغانی شائقین کی حملے کی کوشش

 پاکستان سے شکست پر افغانستان کے شائقین دماغی توازن کھو بیٹھے۔ میچ کے اختتام کے بعد وہاب ریاض پر حملے کی کوشش کی جسے گراؤنڈ سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔ میچ شروع ہونے سے پہلے بھی افغان تماشائیوں نے ایک پاکستانی کو تشدد کا نشانہ بنایا گراؤنڈ کے اندر...

تفصیلات
ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز میچ کے بعد شکست دیدی

ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز میچ کے بعد شکست دیدی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں اعصاب شکن میچ میں پاکستان نے افغانستان کو تگنی کا ناچ نچا دیا۔ 228 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوورز میں حاصل کر لیا۔ عماد وسیم نے فتح گر اننگز کھیلی اور 49 رنز بنائے، وہاب...

تفصیلات
عوام کیلئے بری خبر، گیس کی قیمتوں‌ میں‌ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری‌

عوام کیلئے بری خبر، گیس کی قیمتوں‌ میں‌ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری‌

 عوام کیلئے ایک اور بری خبر، اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تاہم ماہانہ 50یونٹ والے صارفین کو اضافے سے مستثنی قرار دیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔ اوگرا نے گیس قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس...

تفصیلات
اثاثے ظاہرکرنے کی اسکیم میں 3 جولائی تک توسیع

اثاثے ظاہرکرنے کی اسکیم میں 3 جولائی تک توسیع

وفاقی حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں آئندہ ماہ 3 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں ہوا۔ وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ اللہ...

تفصیلات