عمران خان انتقام کی آگ میں وہ کام نہ کریں جس پرکل پچھتانا پڑے:مریم اورنگزیب

عمران خان انتقام کی آگ میں وہ کام نہ کریں جس پرکل پچھتانا پڑے:مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان انتقام کی آگ میں وہ کام نہ کریں جس پر کل انہیں پچھتانا پڑے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے رانا ثناء اللہ کو جیل میں دوائی اور خوراک کی عدم فراہمی کی شدید...

تفصیلات
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے روسی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے روسی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات

 آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے روس کی بری فوج کے سربراہ جنرل اولیگ سلیوکوف نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمرجاوید باجوہ سے روس کی بری فوج کے سربراہ جنرل اولیگ سلیوکوف نے ملاقات کی۔ ملاقات...

تفصیلات
دل دل پاکستان نغمے کے شاعر نثارناسک انتقال کرگئے

دل دل پاکستان نغمے کے شاعر نثارناسک انتقال کرگئے

مقبول ترین ملی نغمے ’’دل دل پاکستان‘‘ کے شاعر نثار ناسک انتقال کرگئے۔ مقبول ترین ملی نغمے ’’دل دل پاکستان‘‘ کے شاعر نثار ناسک انتقال کرگئے۔ نثار ناسک گزشتہ چند برسوں سے شدید بیمار تھے، انہوں نے آخری ایام حکومتی بے حسی اورغربت کے باعث نہایت کسمپرسی میں گزارے۔ ان...

تفصیلات
تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 6 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 6 بچے انتقال کرگئے

غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب سول اسپتال مٹھی میں مزید 6 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث 6 بچے انتقال کرگئے جن میں نومولود سے لے کر 3 ماہ تک کی عمر کے بچے شامل...

تفصیلات
لاہورایئرپورٹ پر فائرنگ، عمرے سے واپس آنے والے 2 افراد جاں بحق

لاہورایئرپورٹ پر فائرنگ، عمرے سے واپس آنے والے 2 افراد جاں بحق

 علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات  کے مطابق لاہورمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمرہ ادا کرکے واپس آنے والے دو افراد کو گولیاں مار کرقتل کردیا گیا۔  فائرنگ کا واقعہ انٹرنیشنل لاؤنج میں پیش آیا۔ مقتولین کی شناخت زین اور نفیس...

تفصیلات
امریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

امریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

امریکا نے پاکستان میں تخریب کاری کی متعدد کارروائیوں میں ملوث بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کالعدم جنداللہ، جیش العدل اور فدائین اسلام کو بھی غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے، ان...

تفصیلات
بھارتی فوجی افسر بڑے پیمانے پر نوکریاں چھوڑنے لگے

بھارتی فوجی افسر بڑے پیمانے پر نوکریاں چھوڑنے لگے

بھارت کی مسلح افواج میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نوکری چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے باعث بھارتی افواج میں افسران کی شدید قلت ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی افواج کو خیرباد کہنے کے رجحان میں بڑے پیمانے پر اضافہ...

تفصیلات
آئی ایم ایف اجلاس میں پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری کا امکان

آئی ایم ایف اجلاس میں پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری کا امکان

 انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 6 ارب ڈالر پروگرام کی منظوری کا امکان ہے۔  پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کے حصول کے لیے گزشتہ ماہ معاہدہ ہوا جس کی باقاعدہ منظوری کے لیے آج آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ...

تفصیلات
نائیجیریا میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے 50 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

نائیجیریا میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے 50 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

 وسطی نائیجیریا میں پیٹرول کے ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 50 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ وسطی نائیجیریا کی ریاست بینو کے گاؤں اہمبے میں آئل ٹینکر کے ڈرائیور نے روڈ پر واقع گڑھے سے بچنے کی...

تفصیلات
ایمنسٹی اسکیم کا آج آخری روز، بے نامی جائیدادیں رات 12 بجے سے ضبط ہوں گی

ایمنسٹی اسکیم کا آج آخری روز، بے نامی جائیدادیں رات 12 بجے سے ضبط ہوں گی

 بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے اور رات 12 بجتے ہی بے نامی جائیدادوں کی ضبطی کا آغاز ہوجائے گا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم میں تین جولائی تک کی توسیع کی گئی تھی جس کی مدت آج رات 12...

تفصیلات
ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے پاکستان، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ

ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے پاکستان، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ

آسٹریلیا کے بعد بھارت نے بھی کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا اور اب مزید 2 ٹیموں کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہونا جس کے لیے نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان مقابلہ ہے۔ میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج کا میچ...

تفصیلات