تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 6 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 6 بچے انتقال کرگئے

8 views

غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب سول اسپتال مٹھی میں مزید 6 بچے انتقال کر گئے۔

محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث 6 بچے

انتقال کرگئے جن میں نومولود سے لے کر 3 ماہ تک کی عمر کے بچے شامل ہیں۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق جولائی کے 2 دنوں میں جاں بحق بچوں کی تعداد 8 اور

رواں سال میں 422 ہو گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *