حکومت کو ویڈیو معاملے پر پارٹی نہیں بننا چاہیے، وزیراعظم عمران خان

حکومت کو ویڈیو معاملے پر پارٹی نہیں بننا چاہیے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ اپوزیشن کا کوئی حربہ کارگر ثابت نہیں ہو سکے گا، احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ترجمانوں کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال...

تفصیلات
عبدالستارایدھی کوہم سے بچھڑے 3 سال بیت گئے

عبدالستارایدھی کوہم سے بچھڑے 3 سال بیت گئے

دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو دنیا سے رخصت ہوئے تین برس بیت گئے ہیں۔ دکھی انسانیت کی کئی سال تک خدمت کےجذبے سے سرشارسماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو دنیا سے رخصت ہوئے تین برس بیت گئے۔ عبدالستار ایدھی 28 فروری 1928 میں بھارت...

تفصیلات
پی سی بی نے کپتان بنایا تھا وہ ہٹائیں یا برقرار رکھیں:سرفراز احمد

پی سی بی نے کپتان بنایا تھا وہ ہٹائیں یا برقرار رکھیں:سرفراز احمد

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 سے باہر ہونے کے بعد کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں اور میں کپتانی نہیں چھوڑوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ بدقسمتی سے رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل میں...

تفصیلات
موٹاپےکا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کرگیا

موٹاپےکا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کرگیا

موٹاپےکا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کرگیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق نورالحسن 3 ہفتے سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں اس کا 10 روز قبل آپریشن کیا گیا تھا، ڈاکٹروں نے نورالحسن کا آپریشن کرکے اس کے معدے کا سائز چھوٹا کردیا تھا...

تفصیلات
برہان وانی کی تیسری برسی، پوری وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

برہان وانی کی تیسری برسی، پوری وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

مقبوضہ جموں کشمیرمیں بھارتی فورسزکے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیری نوجوان برہان وانی کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے۔ بھارتی فورسزکے ہاتھوں نوجوان برہان مظفر وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کشمیر میں ایک نئی روح پھونک دی۔ برہان وانی اور ان کے دوساتھی ترال کے علاقے میں ایک...

تفصیلات
بابر اعظم  آئی سی سی بیٹسمینوں کی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر

بابر اعظم آئی سی سی بیٹسمینوں کی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین بابر اعظم کو ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی کا صلہ مل گیا وہ آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے بیٹسمینوں کی فہرست میں بھارتی کپتان ویرات...

تفصیلات
ملک میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے

ملک میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے

 ملک بھر میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 41 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 41 ہوگئی...

تفصیلات
ٹرمپ انتظامیہ نااہل، ناکارہ اور غیرمحفوظ: برطانوی سفیر کی لیک ہونے والی ای میلز

ٹرمپ انتظامیہ نااہل، ناکارہ اور غیرمحفوظ: برطانوی سفیر کی لیک ہونے والی ای میلز

امریکا میں تعینات برطانوی سفیر کی سرکاری ای میلز لیک ہوگئیں جس میں انہوں نے ٹرمپ انتظامیہ کو نااہل، ناکارہ اور غیرمحفوظ قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں برطانیہ کے سفیر سر کِم ڈارک کی ای میلز لیک ہوگئی ہیں جن میں صدر ٹرمپ کی طرز حکومت پر...

تفصیلات
احساس پروگرام شروع، ہر ماہ 80 ہزار افراد کو بلاسود قرضے ملیں گے

احساس پروگرام شروع، ہر ماہ 80 ہزار افراد کو بلاسود قرضے ملیں گے

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و غربت خاتمہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحتآئندہ 4 سال کیلیے ہر ماہ 80 ہزار افراد کو بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں اور لاکھوں افراد ہنر کی تعلیم سے مستفید ہوں گے۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے...

تفصیلات
اوپن مارکیٹ‌ میں‌ ڈالر 50 پیسے مہنگا، 157 روپے 50 پیسے پر فروخت

اوپن مارکیٹ‌ میں‌ ڈالر 50 پیسے مہنگا، 157 روپے 50 پیسے پر فروخت

 ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 38 پیسے اضافے کے بعد 157 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کااضافہ ہوا. دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 108 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ...

تفصیلات
اقرا عزیز اور یاسرخان کی منگنی

اقرا عزیز اور یاسرخان کی منگنی

 پاکستانی ٹی وی ادکارہ اقرا عزیز اور اداکاروکامیڈین یاسر خان کے دوستی کے چرچے تو شوبز انڈسٹری میں تھے ہی پر اب اداکارہ نے یاسر خان کی شادی کی پیشکش پرہاں کردی ہے۔ اداکارہ اقرا عزیز اوراداکار  یاسرخان کے رشتے کے بارے میں سب ہی جانتے تھے۔ تاہم ان دونوں...

تفصیلات
پشاور میٹرو پروجیکٹ میں ناقص میٹریل استعمال ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینک

پشاور میٹرو پروجیکٹ میں ناقص میٹریل استعمال ہوا: ایشیائی ترقیاتی بینک

 ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ پشاور میٹرو پراجیکٹ (بی آر ٹی) میں گھٹیا معیار کا مٹیریل استعمال کیا ہے جو جان ومال کے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی چشم کشا تحقیقات میں انکشاف کیاہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے 70ارب...

تفصیلات
مہنگائی پر عمران خان استعفیٰ دیں اور گھر جائیں: مریم نواز

مہنگائی پر عمران خان استعفیٰ دیں اور گھر جائیں: مریم نواز

 مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ منڈی بہاءالدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عزت اورذلت اللہ کےہاتھ میں ہے نواز شریف کو ووٹ دینے والوں کا سر فخر سے بلند ہے نواز...

تفصیلات