اقرا عزیز اور یاسرخان کی منگنی

اقرا عزیز اور یاسرخان کی منگنی

138 views

 پاکستانی ٹی وی ادکارہ اقرا عزیز اور اداکاروکامیڈین یاسر خان کے دوستی کے چرچے تو شوبز انڈسٹری میں تھے ہی پر اب اداکارہ نے یاسر خان کی شادی کی پیشکش پرہاں کردی ہے۔

اداکارہ اقرا عزیز اوراداکار  یاسرخان کے رشتے کے بارے میں سب ہی جانتے تھے۔

تاہم ان دونوں کی جانب سے کبھی بھی  محبت کا اعتراف نہیں کیا گیا تھا۔

اب لکس اسٹائل ایوارڈزمیں اداکاریاسر خان نے ٹی وی اداکارہ اقرا عزیز کو شادی کی پیشکش کی

جوانہوں نے فوری طور پر خوشی خوشی قبول کرلی۔

دونوں ہی اس موقع نہایت خوش نظر آئے۔

اس دوران دونوں اداکار ڈیزائنر علی ذیشان کی جانب سے بنائے ایک جیسے جوڑوں میں نظر آئے۔

 

 

خیال رہے کہ پچھلے  دنوں دونوں کی ساتھ بیرون ملک گھومنے پھرنے کی تصاویر بھی

خوب میڈیا کی زینت بنی تھیں

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *