پارلیمنٹ کے اندر پارلیمنٹ سے حملہ کیا جا رہا ہے: بلاول

پارلیمنٹ کے اندر پارلیمنٹ سے حملہ کیا جا رہا ہے: بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پارلیمنٹ کے اندر پارلیمنٹ سے حملہ کیا جارہا ہے ، قانون کے تحت قائمہ کمیٹیوں پر پابندی نہيں لگائی جاسکتی ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق...

تفصیلات
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی قرارداد تیار

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی قرارداد تیار

 اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف قرارداد تیار کرلی ہے جسے آج سینیٹ میں جمع کرایا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجا  ظفرالحق کی صدارت میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر مشاہد اللہ خاں، شیری رحمان،...

تفصیلات
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کا خیرمقدم

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کا خیرمقدم

پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمشنر کی مقبوضہ کشمیرسے متعلق دوسری رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمشنر کی مقبوضہ کشمیرسے متعلق دوسری رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے جس میں کشمیریوں کے...

تفصیلات
طالبان اور افغان وفد کے درمیان افغانستان میں امن کیلئے روڈ میپ پر اتفاق

طالبان اور افغان وفد کے درمیان افغانستان میں امن کیلئے روڈ میپ پر اتفاق

طالبان اور افغان وفد کے درمیان افغانستان میں امن کیلئے روڈ میپ پر اتفاق ہوگیا۔ قطر کے دورالحکومت دوحہ میں قطری حکومت اور جرمنی کی مشترکہ میزبانی میں مسئلہ افغانستان کے حل کے لیے مذاکرات ہوئے جن میں طالبان اور افغان وفود نے شرکت کی۔ بات چیت میں افغان حکومت نے...

تفصیلات
میرے پورے خاندان کو جیل میں ڈال دو، جمہوری نظام پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: بلاول

میرے پورے خاندان کو جیل میں ڈال دو، جمہوری نظام پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت اٹھارویں ترامیم ختم اور این ایف سی ایوارڈ کو کم کرنا چاہتی ہے لیکن اگر میرے پورے خاندان کو بھی جیل میں ڈال دیں تو پھر بھی جمہوری نظام پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ لوئر دیر میں جلسے...

تفصیلات
ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا پہلا سیمی فائنل آج نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ مانچسٹر میں آج کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا پہلا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔ ورلڈکپ کے لیگ میچز...

تفصیلات
ٹیم میں گروپ بندی کی خبریں درست نہیں، عماد وسیم

ٹیم میں گروپ بندی کی خبریں درست نہیں، عماد وسیم

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی کپتانی سے استعفی کا معاملہ کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کا ہے۔  اسلام آباد میں قومی ٹیم کے اسپنرز عماد وسیم اور شاداب خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اس موقع پر عماد وسیم نے کہا...

تفصیلات
عمران خان کی حکومت چار سے پانچ ماہ میں جانے والی ہے

عمران خان کی حکومت چار سے پانچ ماہ میں جانے والی ہے

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت جا رہی ہے جبکہ ڈالر کی قیمت جس طرح بڑھ رہی ہے لگتا ہے دو سو تک جائے گا۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا جس میں آصف علی زرداری...

تفصیلات
لیجنڈ اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں

لیجنڈ اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں

 فلم اور ٹی وی کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ تفصیلات  کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ ذہین طاہرہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ ذہین طاہرہ نے پی ٹی وی سمیت نجی چینلز کے مختلف ڈراموں میں...

تفصیلات
قرض ادائیگی: پاکستان کو 25.5 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف

قرض ادائیگی: پاکستان کو 25.5 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے تخمینہ لگایاہے کہ پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کیلیے مالی سال 2019-20 میں 25.5ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی جبکہ ایشائی ترقیاتی بینک 5سال میں 10ارب ڈالر دے گا۔ تفصیلات  کے مطابق پاکستان کے پاس30 ارب ڈالر آئیں گے جبکہ 25.5ارب ڈالرکی ادائیگیوں کے بعد4ارب ڈالر سے...

تفصیلات
حکومت نے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا: چیئرمین ایف بی آر

حکومت نے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا: چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہےکہ حکومت نے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جب کہ مہنگائی کی کچھ وجوہات میں ڈالر کی قدر میں اضافہ بھی ہے۔ فیصل آباد میں ریجنل آفس میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا...

تفصیلات
مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل کے باہر بھوک ہڑتال کی دھمکی

مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل کے باہر بھوک ہڑتال کی دھمکی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ‏جعلی حکومت نے نواز شریف کے گھر کے کھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کھانا لے جانے والا سٹاف 5 گھنٹے سے جیل کے باہر کھڑا ہے۔...

تفصیلات