وزیراعظم کا دورہ امریکا: ’وائٹ ہاؤس نے تصدیق نہیں کی‘، مناسب وقت پر اعلان ہوگا: دفترخارجہ

وزیراعظم کا دورہ امریکا: ’وائٹ ہاؤس نے تصدیق نہیں کی‘، مناسب وقت پر اعلان ہوگا: دفترخارجہ

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے متعلق صورتحال واضح نہ ہوسکی اور امریکی محکمہ خارجہ کےمطابق وائٹ ہاؤس نے تاحال وزیراعظم کے دورے کی تصدیق نہیں کی جب کہ پاکستان کے دفتر خارجہ نے مناسب وقت پر دورے سے آگاہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ہفتہ...

تفصیلات
سعودی حکومت کا حج اور عمرہ زائرین کیلیے مکہ میں ایئرپورٹ کی تعمیر کا فیصلہ

سعودی حکومت کا حج اور عمرہ زائرین کیلیے مکہ میں ایئرپورٹ کی تعمیر کا فیصلہ

سعودی عرب میں حج اور عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے ایئرپورٹ کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے جسے جدہ ہوائی اڈے سے منسلک کیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امیر مکہ خالد الفیصل نے نئے ایئر پورٹ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط...

تفصیلات
امریکی وزارت خارجہ کا وزیراعظم عمران خان کے دورے سے لاعلمی کا اظہار

امریکی وزارت خارجہ کا وزیراعظم عمران خان کے دورے سے لاعلمی کا اظہار

 ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان کے دورے کی کوئی اطلاع نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیگس نے نیوزکانفرنس میں وزیراعظم عمران خان کے امریکا کے دورے سے متعلق کہا ہمیں...

تفصیلات
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ، نجی ٹی وی اینکر مرید عباس جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ، نجی ٹی وی اینکر مرید عباس جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان جامی میں کارسواروں کی فائرنگ سے نجی ٹیلی وژن کے اینکر مرید عباس اپنے ساتھی خضر سمیت جاں‌ بحق ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کار سواروں کی فائرنگ سے نجی ٹی وی اینکر مرید عباس جاں بحق ہو گئے...

تفصیلات
آئی ایم ایف کا معاشی پیکج: پاکستان کو 99 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی پہلی قسط موصول

آئی ایم ایف کا معاشی پیکج: پاکستان کو 99 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی پہلی قسط موصول

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 6 ارب ڈالر کے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو 99 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی پہلی قسط فراہم کردی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے 6 ارب ڈالر کے معاشی پیکج میں سے ایک ارب ڈالر فوری طور پر پاکستان کو دینے کا...

تفصیلات
بارش کے باعث بھارت اور نیوزی لینڈ کا روکا گیا سیمی فائنل آج ہوگا

بارش کے باعث بھارت اور نیوزی لینڈ کا روکا گیا سیمی فائنل آج ہوگا

: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا اور بقیہ میچ آج مکمل کیا جائے گا۔ بارش کی وجہ سے جب میچ روکا گیا تو کیوی ٹیم نے 46 اعشاریہ ایک اوورز میں 5 وکٹوں پر 211 رنز بنا لیے تھے،  ٹورنامنٹ...

تفصیلات
لکس اسٹائل ایوارڈز:علی ظفر بہترین اداکار  مہوش حیات بہترین اداکارہ قرار

لکس اسٹائل ایوارڈز:علی ظفر بہترین اداکار مہوش حیات بہترین اداکارہ قرار

اٹھارویں لکس اسٹائل ایوارڈ   میں علی ظفر نے بہترین اداکار جبکہ مہوش حیات نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈحاصل کر لیا۔ اٹھارویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد کی گئی جس میں شوبز فنکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور تقریب کی رونق بڑھائی  ...

تفصیلات
اڑائی گئی دولت کے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا

اڑائی گئی دولت کے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا

وزیراعظم عمران خان کہا ہے کہ کسی سزا یافتہ شخص کے انٹرویو کی اجازت نہیں ہونی چاہیےسابق ادوار میں اڑائی گئی دولت کے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا تفصیلات  کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر...

تفصیلات