لکس اسٹائل ایوارڈز:علی ظفر بہترین اداکار  مہوش حیات بہترین اداکارہ قرار

لکس اسٹائل ایوارڈز:علی ظفر بہترین اداکار مہوش حیات بہترین اداکارہ قرار

46 views

اٹھارویں لکس اسٹائل ایوارڈ   میں علی ظفر نے بہترین اداکار جبکہ مہوش حیات نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈحاصل کر لیا۔

اٹھارویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد کی گئی

جس میں شوبز فنکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور تقریب کی رونق بڑھائی

 

لکس اسٹائل ایوارڈز کی مکمل فہرست

 

بہترین فلم: کیک

بہترین اداکار (فلم): علی ظفر، طیفا ان ٹربل 

بہترین اداکارہ (فلم): سوہائے علی ابڑو، موٹر سائیکل گرل

بہترین اداکارہ (فلم): مہوش حیات ، لوڈویڈنگ

بہترین ڈائریکٹر: احسان رحیم ، طیفا ان ٹربل 

بہترین اوریجنل ٹریک ساؤنڈ: راحت فتح علی خان، خانی

بہترین گلوکار: محسن عباس حیدر اور سہیل حیدر 

بہترین پلے بیک سنگر: عاطف اسلم، تھام لو 

بیسٹ ایمرجنگ ٹیلنٹ(میوزک): ساکن

علی ظفر کو فلم طیفا ان ٹربل میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا۔

وہ ان دنوں امریکہ میں مصروفیت کے باعث کراچی میں ہونے والی ایوارڈز کی تقریب میں

شرکت نہ کر سکے۔ مہوش حیات کو فلم لوڈ ویڈنگ میں بہترین اداکاری کرنے پر ایوارڈ ملا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ر 

 

 

 

 

 

 

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *