اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کیلیے میرحاصل بزنجو کے نام پراتفاق کرلیا

اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کیلیے میرحاصل بزنجو کے نام پراتفاق کرلیا

اپوزیشن کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کیلیے بلوچستان نیشنل پارٹی کے میرحاصل بزنجو کے نام پراتفاق کرلیا۔ تفصیلات  کے مطابق چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی پر اپوزیشن کی اعلی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی بلوچستان سے تعلق ہونے کی بنیاد پرمیرحاصل بزنجو مضبوط امیدواربن گئے تاہم اپوزیشن جماعتوں کی اعلی قیادت نے راجہ ظفرالحق...

تفصیلات
وزیراعظم 21 سے 23 جولائی تک امریکا کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم 21 سے 23 جولائی تک امریکا کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر 21 سے 23 جولائی تک امریکا کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکا کا 3 روزہ دورہ کررہے ہیں،دونوں سربراہانِ مملکت...

تفصیلات
انسٹا گرام کا ہراسیت روکنے کے لیے نئے فیچر کا اعلان

انسٹا گرام کا ہراسیت روکنے کے لیے نئے فیچر کا اعلان

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام نے آن لائن ہراسیت روکنے کے لیے نئے فیچر کا اعلان کیا ہے۔   فیس بک کے زیر انتظام چلنے والی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے ایک بیان میں کہا ہے ‘ نیا فیچر صارف کو متنازعہ پوسٹ کرنے سے...

تفصیلات
مذاکرات نہیں 13 جولائی کو ہڑتال ہوگی، تاجر تنظیموں کا متفقہ فیصلہ

مذاکرات نہیں 13 جولائی کو ہڑتال ہوگی، تاجر تنظیموں کا متفقہ فیصلہ

 آل انجمن تاجران پاکستان نے 13 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ صدر انجمن تا جران کاشف چوہدری کہتے ہیں کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو ملک کی ہر صنعت کو بند کر کے اس کی چابیاں ڈی چوک حکومت کے حوالے کریںگے کہ حکومت یہ...

تفصیلات
شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد سے 79 ٹرین حادثات اسعتفی کا مطالبہ

شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد سے 79 ٹرین حادثات اسعتفی کا مطالبہ

وزیر ریلوے شیخ رشید کے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالنے کے بعد سے ریلوے ٹرین حادثات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب تک 79 حادثات ہوچکے ہیں۔ تفصیلات  کے مطابق اگست 2018ء سے جولائی 2019ء تک ٹرینوں کے 79 چھوٹے بڑے حادثے ہوچکے ہیں جس میں انسانی...

تفصیلات
نواز اور زرداری کو این آر او دیا تو قوم مجھے معاف نہیں کرے گی: وزیر اعظم

نواز اور زرداری کو این آر او دیا تو قوم مجھے معاف نہیں کرے گی: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی طرح اگر میں نے نوازشریف اور آصف زرداری کو این آر او دے دیا تو قوم مجھے کبھی معاف نہیں کرے گی۔ کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور بینکاروں کے وفود سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے...

تفصیلات
رحیم یار خان ٹرین حادثہ: اکبر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق

رحیم یار خان ٹرین حادثہ: اکبر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق

ولہار ریلوے اسٹیشن پر اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات  کے مطابق  کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ولہار ریلوے اسٹیشن پر کھڑی  مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق...

تفصیلات
کرکٹ ورلڈ کپ :نیوزی لینڈ بھارت کو ہراکر فائنل میں

کرکٹ ورلڈ کپ :نیوزی لینڈ بھارت کو ہراکر فائنل میں

بلیک کیپس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بلیو شرٹس  کو ہراکر کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ بھارت کو 18 رنز سے شکست دیکر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے A stunning opening salvo...

تفصیلات