مذاکرات نہیں 13 جولائی کو ہڑتال ہوگی، تاجر تنظیموں کا متفقہ فیصلہ

مذاکرات نہیں 13 جولائی کو ہڑتال ہوگی، تاجر تنظیموں کا متفقہ فیصلہ

6 views

 آل انجمن تاجران پاکستان نے 13 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

صدر انجمن تا جران کاشف چوہدری کہتے ہیں کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے

تو ملک کی ہر صنعت کو بند کر کے اس کی چابیاں ڈی چوک حکومت کے حوالے کریںگے

کہ حکومت یہ نظام چلائے۔

آل پاکستان انجمن تا جر تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں کیا جائیگا

تقریب سے وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *