راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
امریکی میگزین فوربز نے سب سے زیادہ کمانے والی 100 شخصیات کی فہرست جاری کی ہے
جس میں ٹیلر سوئفٹ کو ایک سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی سلیبریٹی قرار دیا گیا ہے۔
ٹیلر سوئفٹ کی کمائی میں 131 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ 2018 میں 8 کروڑ ڈالرز تھی
یہ اداکارہ کی سب سے زیادہ کمائی ہے۔
اس سے قبل 2016 میں بھی ٹیلر سوئفٹ 17 کروڑ ڈالرز کے ساتھ سب سے
زیادہ کمائی کرنے والی سلیبرٹی قرار پائی تھیں۔
سب سے زیادہ کمائی کرنے والی شخصیات کی فہرست میں دوسرا نمبر میک اپ کی دنیا کا
بڑا نام کیلی جینر کا ہے جنہوں نے 2019 میں 17 کروڑ ڈالرز کمائے۔
اس فہرست میں تیسرے نمبر پر امریکی گلوکار و فیشن ڈیزائنر کانیے ویسٹ 15 کروڑ ڈالرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
PM Khan frees Naya Pakistan Housing Scheme from taxes rava.pk/news/prime-minister-fr… #pmik #pakistan #housingscheme #tax… twitter.com/i/web/status/12029…
Police authorities believe that Dua Mangi was kidnapped for ransom rava.pk/news/police-authoritie… #police #pakistan #sindh… twitter.com/i/web/status/12029…
CM orders FBR chairman to return Edhi’s money rava.pk/events-and-happenings/… #pakistan #sociawork #news #rava pic.twitter.com/UAhhPQYrMV
Dirilis: Ertugrul, PM’s recommended Turkish Serial will air on PTV rava.pk/news/dirilis-ertugrul-… #pakistan #turkey #drama… twitter.com/i/web/status/12029…
Shahbaz Shareef asserts, ‘Niazi NAB nexus’ seized my property. rava.pk/events-and-happenings/… #shabazsharif #pakistan… twitter.com/i/web/status/12025…
Your email address will not be published. Required fields are marked *