جلد فینز کو ٹی وی سکرین پر بھی نظر آؤں گی: ماہرہ خان

جلد فینز کو ٹی وی سکرین پر بھی نظر آؤں گی: ماہرہ خان

10 views

 اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ فوٹو شوٹ، فلم کی شوٹنگ و دیگر شوبز سرگرمیوں میں دن بھر مصروف رہتی ہوں۔ اشتہاری فلموں کی بنا پر فیچر فلموں کا کام بھی آخری وقت تک مکمل کرایا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ ڈرامہ سے دوری کی وجہ فلموں میں مسلسل مصروفیات ہے۔

اب عید الاضحی کے دن ریلیز ہونے والی فلم سپر سٹار کی تشہیری مہم کی بنا پر ڈرامہ انڈسٹری سے

فی الحال دور ہوں لیکن بہت جلد اپنے فینز کو ٹی وی سکرین پر بھی نظر آؤں گی

جس کی منصوبہ بندی جاری ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے نئی فلم سپر سٹار کی تشہیری مہم کے آغاز پر مقامی سینما میں

 ان کا کہنا تھا کہ فلم پرے ہٹ لو میں مہمان اداکارہ کے طور پر نظر آؤں گی

جس میں میرے فینز کو مایوسی نہیں ہو گی

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *