انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا

انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ 3 سال تک بھرپور طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، 30 جولائی تک اپنی مدت پوری ہونے پر عہدے...

تفصیلات
ملک میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے:گورنر اسٹیٹ بینک

ملک میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے:گورنر اسٹیٹ بینک

 گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید مہنگائی بڑھنے کا امکان ہے۔ کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک...

تفصیلات
عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

 عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈرکلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ عالمی عدالت آج پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کے کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائے گی۔ عالمی عدالت انصاف کے صدر اور جج عبدالقوی احمد...

تفصیلات
کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید گرفتار

کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید گرفتار

سی ٹی ڈی نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو گرفتار کرلیا۔ ذراائع کے مطابق حافظ سعید لاہور سے گوجرانوالہ جارہے تھے جب انہیں گرفتار کیا گیا۔ حافظ سعید کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں جس میں ضمانت کے لیے وہ لاہور سے انسداد دہشت گردی...

تفصیلات
پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے پاک بھارت کرتار پور راہداری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ یقیناً ایک اچھی خبر ہے، امریکا ایسے تمام اقدامات کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتا ہے جن سے پاکستان اور بھارت کے عوام کے درمیان رابطوں میں اضافہ...

تفصیلات
مریم نواز نے ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کرلیا

مریم نواز نے ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کرلیا

مریم نواز نے ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کی قیادت خود کروں گی۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ریلیوں میں نواز شریف...

تفصیلات
پشاور کی سرجڑی بچیوں کا برطانیہ میں 50 گھنٹے طویل کامیاب آپریشن

پشاور کی سرجڑی بچیوں کا برطانیہ میں 50 گھنٹے طویل کامیاب آپریشن

لندن کے گریٹ اورمونڈ اسپتال میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی سرجڑی دو بہنوں کو طویل کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کیا گیا جس کے بعد وہ اب تیزی سے صحت یاب ہورہی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقے سے تعلق رکھنے والی دو...

تفصیلات