معاشی استحکام اور ملک کے وسیع تر مفاد میں مشکل فیصلے کیے: وزیراعظم

معاشی استحکام اور ملک کے وسیع تر مفاد میں مشکل فیصلے کیے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ حکومت نے معاشی استحکام اور ملک کے وسیع تر مفاد میں مشکل فیصلے کیے۔ وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق نے ملاقات کی جس دوران انہوں نے وزیراعظم کو حکومتی اصلاحات کے ایجنڈے کو اجاگر کرنے کے لیے وزارت کی...

تفصیلات
جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد

جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد

احتساب عدالت نے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیل دینے کی باتیں کرنے والے کو خود ڈیل کی ضرورت...

تفصیلات
فیس ایپ سے جُڑے ان سیکیورٹی خطرات

فیس ایپ سے جُڑے ان سیکیورٹی خطرات

جوانی میں بڑھاپا آگیا، سوشل میڈیا پر نئی ایپ نے تہلکہ مچادیا، روسی انجینئرز کی تیار کردہ نئی ایپلی کیشن مشہور ہونے کے ساتھ متنازع بھی ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر انسانی تصاویر کی عمر بڑھانے اور گھٹانے کی وائرل ایپلی کیشن ‘فیس ایپ’ کے متعلق سیکیورٹی خدشات پر بحث گرم...

تفصیلات
آئی سی سی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معطل کردیا

آئی سی سی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معطل کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حکومتی مداخلت اور بورڈ کے آزاد و شفاف انتخابات کرانے میں ناکامی پر زمبابوے کرکٹ کو معطل کردیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لندن میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں...

تفصیلات
حافظ سعید کی گرفتاری پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل

حافظ سعید کی گرفتاری پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل

کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی گرفتاری پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔ اپنی ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 10 سال کی تلاش کے بعد ممبئی حملوں کے نام نہاد ماسٹر مائنڈ کو پاکستان میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ After a ten...

تفصیلات
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، میانمارکے آرمی چیف کا امریکا میں داخلہ بند

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، میانمارکے آرمی چیف کا امریکا میں داخلہ بند

امریکا نے میانمار کی فوج کے سربراہ سمیت دیگر 3 سینئر جنرلز پر امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکا کی جانب سے فوج کے سربراہ اور دیگر تین سینئر جنرلز کی...

تفصیلات
سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر 83 ہزار سے تجاوز کرگئی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر 83 ہزار سے تجاوز کرگئی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے  بعد 83 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روپے کی بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری ہے جبکہ  دوسری جانب ڈالر کی بڑھتی قیمت کا اثر بھی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی...

تفصیلات
جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار علی نور کا پہلا پیغام

جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار علی نور کا پہلا پیغام

مشہور گلوکار علی نور کا جگر کے سنگین عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد پہلا پیغام سامنے آگیا ہے۔ گلوکار علی نور کے فینز کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ہے ۔ علی نور کی طبیعت اب سنبھل گئی ہے اس بات کی اطلاع انہوں نے خود پرستاروں کو سوشل...

تفصیلات
پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی کمانڈر کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی دی جائے گی۔ دفتر خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا کہ بطور ایک ذمہ دار ریاست کلبھوشن جادھو کو...

تفصیلات