وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے آج ملاقات ہوگی

وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے آج ملاقات ہوگی

وزیراعظم عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 45 منٹ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود...

تفصیلات
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں‌ میں بارش کے بعد موسم خوش گوار

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں‌ میں بارش کے بعد موسم خوش گوار

شہر قائد کا موسم تبدیل ہوگیا، کالی گھٹائیں چھانے کے بعد مختلف علاقوں‌ میں ہلکی بارش ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق سہ پہر میں شہر پر کالے بادل چھا گئے نارتھ ناظم آباد، ناگن چورنگی، نارتھ کراچی، سہراب گوٹھ میں بارش ہوئی جس سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ ناردرن بائی...

تفصیلات
ایران تیل بردار بحری جہاز چھوڑ دے ورنہ سنگین نتائج کے لیے تیار رہے، برطانیہ

ایران تیل بردار بحری جہاز چھوڑ دے ورنہ سنگین نتائج کے لیے تیار رہے، برطانیہ

برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ کا کہنا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز سے ’غیر قانونی‘ طور پر قبضے میں لیے گئے برطانوی تیل بردار بحری جہاز چھوڑ دے ورنہ سنگین نتائج بھگتنے کے لیے تیار ہوجائے۔ ایران کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کے بعد دونوں ممالک...

تفصیلات
عمران خان امریکا میں لوگوں کو بتاتے کہ آپ نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ ہیں، مریم اورنگزیب

عمران خان امریکا میں لوگوں کو بتاتے کہ آپ نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ ہیں، مریم اورنگزیب

 ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان امریکا میں لوگوں کو بتاتے کہ آپ نالائق، نااہل اور سلیکٹڈ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب امریکا میں...

تفصیلات
وزیراعظم بیرون ملک میں بھی کنٹینر سے نہیں اترے: بلاول

وزیراعظم بیرون ملک میں بھی کنٹینر سے نہیں اترے: بلاول

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی  سےخطاب کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے رد عمل میں کہا کہ افسوس، وزیراعظم بیرون ملک میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئےکنٹینر سے نہیں اترے، عمران خان لیڈر نہیں ایک حکمران ہیں۔ انہوں نے...

تفصیلات
محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایابیوی پر کوئی تشدد نہیں کیا

محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایابیوی پر کوئی تشدد نہیں کیا

 فلم ’’نامعلوم افراد‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ نے الزام عائد کیا ہے کہ محسن نے انہیں بدترین جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے فیس بک پر طویل پوسٹ میں اپنے شوہر کے ظلم...

تفصیلات
ورلڈ کپ فائنل میں امپائر کا اوور تھرو کے 6 رنز دینے پر غلطی کا اعتراف

ورلڈ کپ فائنل میں امپائر کا اوور تھرو کے 6 رنز دینے پر غلطی کا اعتراف

سری لنکن امپائر دھرما سینا نے ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کو اوور تھرو کے 6 رنز دینے پر غلطی کا اعتراف کرلیا۔ کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے سری لنکن امپائر دھرما سینا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل میں اوور تھرو پر 6...

تفصیلات
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو فارن کرنسی کی خریدو فروخت کی اجازت دے دی

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو فارن کرنسی کی خریدو فروخت کی اجازت دے دی

اسٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج میںوئل میں ترمیم کرکے بینکوں کو فارن کرنسی کی خریدو فروخت کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فارن ایکسچینج میںوئل میں ترمیم کردی ہے۔ جس کے بعد مجاز بینک اپنی تمام شاخوں سے غیر ملکی کرنسی کی خریدوفروخت کرسکیں گے کسٹم ڈکلیریشن...

تفصیلات
نہ کسی کے سامنے جھکا ہوں، نہ کبھی جھکوں گا: وزیراعظم عمران خان کا واشنگٹن میں خطاب

نہ کسی کے سامنے جھکا ہوں، نہ کبھی جھکوں گا: وزیراعظم عمران خان کا واشنگٹن میں خطاب

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم پاکستان کو ہرسال تبدیل ہوتا اور اوپر جاتا دیکھے گی کیوں کہ طاقت ور کا احتساب شروع ہوچکا ہے  جیل سے باہر نکلنے کے خواہش مند لوٹا ہوا پیسہ واپس دیں اور جائیں انہوں نے کہا کہ وہ نہ کسی کے سامنے جھکے ہیں اور نہ...

تفصیلات