ماہرہ خان یامادھوری ڈکشٹ پرستاروں کی نئی بحث

ماہرہ خان یامادھوری ڈکشٹ پرستاروں کی نئی بحث

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے بالی ووڈ کی ڈانسنگ اسٹار مادھوری ڈکشٹ سے موازنہ کیے جانے پر مداحوں کا شکر گزار ہوتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اور مادھوری کا کوئی مقابلہ نہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان  فلم’’سپر اسٹار‘‘کے گانے’’نوری‘‘ پر بہترین رقص کرکے ہر جانب سے داد وصول...

تفصیلات
تحریک انصاف نے ایک سال میں ریکارڈ 16 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا

تحریک انصاف نے ایک سال میں ریکارڈ 16 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ایک سال کے دوران پاکستان نے 16 ارب ڈالر کا غیرملکی قرضہ لیا۔ ملکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب ایک سال کے دوران اتنا قرض لیا گیا ہو۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق 16 ارب ڈالر کا خطیر قرضہ مالی سال 2018-19 کے...

تفصیلات
پینٹاگون: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 21 توپوں کی سلامی

پینٹاگون: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 21 توپوں کی سلامی

پینٹاگون پہنچنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔...

تفصیلات
بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب

بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب

برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی نے بورس جانسن کو اپنا نیا چیئر مین اور ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کرلیا ہے، بورس جانسن اکثریتی ووٹ سے منتخب ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ہونے والے وزارت ِ عظمیٰ کے انتخابات میں بورس جانسن 66.4 فیصد ووٹ لے کر کامیاب...

تفصیلات
بھارتی خلائی مشن ’چندریان ٹو‘: کامیابی سے روانہ

بھارتی خلائی مشن ’چندریان ٹو‘: کامیابی سے روانہ

بھارت نے چاند پر اپنے دوسرے خلائی مشن ’چندریان ٹو‘ کو کامیابی سے روانہ کردیا ہے، اس خلائی جہاز کی روانگی گزشتہ ہفتے طے تھی تاہم تکنیکی خرابی کے سبب اسے روانہ نہیں کیا جا سکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی خلائی ادارے ’اسرو ‘ کی جانب سے جاری کردہ...

تفصیلات
اینٹوں کے بھٹوں کو جدید بنانے کے لیے قرضوں کی ری فنانسنگ کی سہولت کا اعلان

اینٹوں کے بھٹوں کو جدید بنانے کے لیے قرضوں کی ری فنانسنگ کی سہولت کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے گرین بینکنگ اقدامات کے تحت اینٹوں کے بھٹوں کو جدید بنانے کے لیے قرضوں کی ری فنانسنگ کی سہولت کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہاؤسنگ اینڈ ایس ایم ای فنانس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ سرکلر...

تفصیلات
امریکا سے امداد نہیں برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں: عمران خان

امریکا سے امداد نہیں برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا سے امداد حاصل کرنے کے خواہش مند نہیں بلکہ باہمی اعتماد، برابری اور دوستی کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا بڑا مسئلہ غربت ہے ہم...

تفصیلات